وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کے عام کے لیے تاریخی 30 ارب روپے مالیت کا نگہبان رمضان پیکیج کا اعلان کر دیا ہے۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے کے عام کے لیے تاریخی 30 ارب روپے مالیت کا نگہبان رمضان پیکیج کا اعلان کر دیا ہے۔ جس کے تحت 30 لاکھ سے زائد افراد کو ان کے گھروں کی دہلیز پر نگہبان رمضان پیکیج فراہم کیا جائے گا اور یہ ترسیل جلد مکمل کر لی جائے گی۔
وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ نگہبان رمضان پیکیج میں ہر بیگ پر کیو آر کوڈ پرنٹ کیا گیا ہے، پیکیج کی ترسیل میں کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ اور کیو آر کوڈ کے ذریعے شفافیت کو یقینی بنایا گیا ہے۔مریم نواز نے مزید کہا کہ خدمت کا سفر نئے جذبے کے ساتھ شروع ہو چکا ہے، نگہبان رمضان پیکیج پنجاب کی تاریخ کا پہلا اور منفرد پروگرام ہے، صوبے کےعوام کو معاشی ریلیف کیلیے تمام ممکنہ اقدام کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اوورسیزپاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبریلاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اوورسیزپاکستانیوں کیلئے اوورسیزپراپرٹی ٹرانسفر سروس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا
مزید پڑھ »
پنجاب اور سندھ کے وزرائے اعلیٰ کا انتخاب آج ہو گاسندھ میں پیپلز پارٹی کے مراد علی شاہ اور پنجاب میں ن لیگ کی مریم نواز وزارت اعلیٰ کی امیدوار ہیں
مزید پڑھ »
نگہبان رمضان پیکج گھر گھر پہنچانے کا اعلان، حقیقت برعکس نکلیلاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے نگہبان رمضان پیکج گھرگھر پہنچانے کے اعلان کی حقیقت برعکس نکلی، خاتون نے مریم نواز کو بتایا بہت دھکے کھا کر راشن ملا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کا نگہبان رمضان پیکج گھروں پرپہنچانےکا حکم ہوامیں اڑا دیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اعلان کیا...
مزید پڑھ »
شاندانہ گلزار کے مریم نواز پر الزامات: ن لیگ نے ایف آئی اے میں شکایت درج کرادیلاہور: وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پر الزامات پر شاندانہ گلزارکیخلاف ایف آئی اے میں شکایت درج کرادی ہے
مزید پڑھ »
پنجاب کو اسموگ فری بنانے اور پلاسٹک بیگز کے خاتمے کیلئے پلان کی تیاری کی ہدایتلاہور : پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس میں پنجاب کواسموگ فری بنانے اور پلاسٹک بیگز کے خاتمے کیلئے پلان کی تیاری کی ہدایت کردی۔
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ مریم نواز کی آڈیو لیک کا الزام، شاندانہ گلزار ایف آئی اے میں طلبلاہور : ایف آئی اے نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی آڈیو لیک کے الزام پر شاندانہ گلزارکو14مارچ کو طلب کرلیا۔
مزید پڑھ »