سندھ میں پیپلز پارٹی کے مراد علی شاہ اور پنجاب میں ن لیگ کی مریم نواز وزارت اعلیٰ کی امیدوار ہیں
پنجاب اور سندھ کے وزرائے اعلیٰ کا انتخاب آج ہو گاسندھ گیمز میں انوکھا واقعہ، مقابلے میں شریک واحد تن ساز گولڈ میڈل جیت گیاپنجاب میں مسلم لیگ کی امیدوار مریم نواز اور سنی اتحاد کونسل کے رانا آفتاب احمد مدمقابل ہوں گے ۔ سندھ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار مراد علی شاہ اور ایم کیو ایم پاکستان کے امیدوار علی خورشیدی کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ علی خورشیدی دوسری مرتبہ سندھ اسمبلی رکن منتخب ہوئے ہیں۔ وہ سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کےپارلیمانی لیڈر بھی رہ چکے...
ن لیگ نے مریم نواز اور تحریک انصاف نے رانا آفتاب احمد خان کو وزیراعلیٰ پنجاب کا امیدوار نامزد کیا ہے۔گزشتہ روز مسلم لیگ کے ملک محمد احمد خان پنجاب اسمبلی کے اسپیکر اور ملک ظہیر اقبال چنڑ بھاری اکثریت سے ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوئے۔ مسلم لیگ کے ملک محمد احمد خان نے 224 ووٹ حاصل کیے جبکہ ان کے مدمقابل سنی اتحاد کونسل کے ملک احمد خان بھچر تھے جنہوں نے 96 ووٹ حاصل کیے۔نکی ہیلی کو آبائی ریاست میں ڈونلڈ ٹرمپ سے شکستتھیٹر اداکار طاہر انجم فائرنگ حملے میں بال بال بچ گئےخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا قذافی اسٹیڈیم کے انتظامات کا جائزہلاہور: نگراں وزیراعلیٰ پنجاب اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی پنجاب میں ہونے والے پاکستان سپر لیگ میچوں کے شاندار انعقاد کے لئے سرگرم ہو گئے۔
مزید پڑھ »
سندھ اسمبلی کے پہلے اجلاس کی کارروائی کا آغاز، اسمبلی کے باہر اپوزیشن کا احتجاج متعدد افراد گرفتارملک میں انتخابات کے انعقاد کے بعد سندھ اسمبلی کے پہلے اجلاس کا آغاز ہو چُکا ہے جس میں نومنتخب اراکین حلف اُٹھائیں گے۔ اس موقع پر گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس، جماعت اسلامی اور جمیعت علمائے اسلام کی جانب سے صوبائی اسمبلی کے باہر احتجاج جاری ہے۔ ادھر پنجاب اسمبلی میں بھی سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب ہو...
مزید پڑھ »
لاہور قلندرز کی کمزور بولنگ کا فائدہ اٹھاؤں گا، محمد اخلاقکراچی کنگز کے وکٹ کیپر بیٹر محمد اخلاق کا کہنا ہے کہ لاہور قلندرز کے بولرز سے پہلے جیسی بولنگ نہیں ہورہی جس کا فائدہ اٹھاؤں گا
مزید پڑھ »
ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں معاملات طے، زرداری صدر اور شہباز شریف وزیراعظم ہوں گےچیئرمین سینیٹ، گورنر پنجاب اور خیبرپختونخوا پیپلزپارٹی، اسپیکر قومی اسمبلی اور دو صوبوں کے گورنر ن لیگ کے ہوں گے
مزید پڑھ »
پاکستان میں عام انتخابات کے لیے پولنگ آج ہو گی، چاروں صوبوں میں سکیورٹی ہائی الرٹپاکستان کی تاریخ کے بارہویں عام انتخابات کا انعقاد آج ہو رہا ہے جس کے نتیجے میں عوام کو حق رائے دہی کے تحت اپنے نمائندے قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں بھیجنے کا موقع ملے گا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے چاروں صوبوں کے حکام کو ووٹرز کے تحفظ کے لیے سکیورٹی ہائی الرٹ رکھنے کی ہدایت کی...
مزید پڑھ »