نگہبان رمضان پیکج گھر گھر پہنچانے کا اعلان، حقیقت برعکس نکلی

پاکستان خبریں خبریں

نگہبان رمضان پیکج گھر گھر پہنچانے کا اعلان، حقیقت برعکس نکلی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے نگہبان رمضان پیکج گھرگھر پہنچانے کے اعلان کی حقیقت برعکس نکلی، خاتون نے مریم نواز کو بتایا بہت دھکے کھا کر راشن ملا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کا نگہبان رمضان پیکج گھروں پرپہنچانےکا حکم ہوامیں اڑا دیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اعلان کیا...

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے نگہبان رمضان پیکج گھرگھر پہنچانے کے اعلان کی حقیقت برعکس نکلی، خاتون نے مریم نواز کو بتایا بہت دھکے کھا کر راشن ملا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اعلان کیا کہ عوام کی خدمت ان کی دہلیز پر ہوگی اور رمضان ریلیف پیکج گھر گھر پہنچے گا لیکن جب وہ معلومات لینے نکلیں تو حقیقت برعکس نکلی۔خاتون نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو بتایا بہت دھکے کھا کر راشن لے کر آئی ہوں۔

کوٹ رادھاکشن کے کلارک آباد میں راشن کےحصول کے لیےمرداورخواتین کی قطاریں لگی ہوئی ہیں، متعلقہ پٹواری ایک ڈیرے پر بیٹھ کرمستحق افراد میں راشن تقسیم کررہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بے گھر کیا گیا تو کس اداکار نے ساتھ دیا؟ لیلیٰ نے بتادیابے گھر کیا گیا تو کس اداکار نے ساتھ دیا؟ لیلیٰ نے بتادیاشوبز انڈسٹری کی ماضی کی معروف اداکارہ لیلیٰ نے انکشاف کیا ہے کہ جب گھر سے بے گھر کیا تو اداکار احسن خان نے ساتھ دیا تھا۔
مزید پڑھ »

دو سالہ بچہ گھر سے نکلتے ہی کتوں کا شکار بن گیا!دو سالہ بچہ گھر سے نکلتے ہی کتوں کا شکار بن گیا!پڑوسی کے کتوں نے دو سالہ بچے پر حملہ کرکے اسے مار ڈالا، پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ گزشتہ ہفتے پیش آیا۔
مزید پڑھ »

رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار کیا ہوں گے؟ اعلان ہوگیارمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار کیا ہوں گے؟ اعلان ہوگیااسلام آباد : حکومت نے رمضان المبارک کیلئے سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا اعلان کردیا ، دفاتر کے اوقات کار صبح 9 سے دن 3 بجے ہوں گے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا صدارتی انتخاب میں آصف زرداری کی مکمل حمایت کا اعادہوزیراعظم کا صدارتی انتخاب میں آصف زرداری کی مکمل حمایت کا اعادہنیشنل پارٹی کا بھی آصف زرداری کو ووٹ دینے کا اعلان کردیا، جے یو آئی اور جی ڈی اے کا صدارتی الیکشن کا بائیکاٹ
مزید پڑھ »

کمشنر راولپنڈی کا عام انتخابات میں دھاندلی کرنے کا دعویٰ، الیکشن کمیشن کا تحقیقات کا اعلانکمشنر راولپنڈی کا عام انتخابات میں دھاندلی کرنے کا دعویٰ، الیکشن کمیشن کا تحقیقات کا اعلانکمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ نے عام انتخابات میں دھاندلی کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ انھوں نے راولپنڈی کے کرکٹ سٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 'میں چاہتا ہوں میں سکون کی موت مروں میں اس طرح کی زندگی نہیں جینا چاہتا جو میرے ساتھ ہوا ہے اور اس ڈویژن کے 13 ایم این ایز جو 70، 70 ہزار کی لیڈ سے ہارے ہوئے تھے ان پر جعلی مہریں لگا کر اتنا بڑا...
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا مخصوص نشستیں نہ دینے کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلانپی ٹی آئی کا مخصوص نشستیں نہ دینے کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلانصدارتی اور سینیٹ الیکشن ملتوی کیے جائیں، ہم اس فیصلے کو سپریم کورٹ میں چلینج کریں گے، بیرسٹر علی ظفر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 20:14:22