رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار کیا ہوں گے؟ اعلان ہوگیا

پاکستان خبریں خبریں

رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار کیا ہوں گے؟ اعلان ہوگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد : حکومت نے رمضان المبارک کیلئے سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا اعلان کردیا ، دفاتر کے اوقات کار صبح 9 سے دن 3 بجے ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کیلئے وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا اعلان کردیا گیا ، اس حوالے سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے وفاقی سرکاری دفاترکے نئے اوقات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ہفتے میں 5 روز کام والے دفاتر کے اوقات کار صبح 9 سے دن 3 بجے اور 6 روز کام والے دفاتر کے اوقات کار صبح 9 سے دن 2 بجے ہوں گے جبکہ جمعہ کے روز وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار صبح 9 سے ساڑھے 12 تک ہوں گے۔ واضح رہے کہ رمضان کے مقدس مہینے میں ملازمین کو سہولت فراہم کرنے کے لیے اداروں میں روزانہ اوقات کار میں دو گھنٹے کمی کردی جاتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ میں رمضان کے آغاز تک جنگ بندی ہونا مشکل ہے، امریکی صدرغزہ میں رمضان کے آغاز تک جنگ بندی ہونا مشکل ہے، امریکی صدرغزہ میں جنگ بندی کے لیے مطالبات سے دستبردار نہیں ہوں گے، حماس
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم کا کپتان کون ہوگا؟ نام سامنے آگیاٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم کا کپتان کون ہوگا؟ نام سامنے آگیارواں برس ٹی 20 ورلڈ کپ میں روہت شرما ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ ہاردک پانڈیا ٹیم کے نائب کپتان ہوں گے۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »

مر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف اٹھائیں گےمر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف اٹھائیں گےپاکستان پیپلز پارٹی پارلیمانیوں کے مر سرفراز بگٹی آج شام 3 بجے بلوچستان کے وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف اٹھائیں گے۔ گورنر بلوچستان عبدالولی خان کاکڑ گورنر ہاؤس کوئٹہ میں مناسبت پر وزیر اعلیٰ کو حلف دلائیں گے۔ مر سرفراز بگٹی کو بغیر مخالفت کے وزیر اعلیٰ منتخب کیا گیا ہے کیونکہ کسی نے اس کے خلاف نامزدگی کاغذات جمع نہیں کیے۔ بلوچستان اسمبلی نے ایک قرارداد پاس کی ہے جس میں یہ بیان کیا گیا ہے کہ ہاؤس آنے والے صدری انتخابات کے لئے ایک پولنگ اسٹیشن کے طور پر قرار دیا جائے گا جن کی خالی سیٹوں پر انتخابات ہوں گے۔
مزید پڑھ »

زارا نور عباس کا شوبز کی دُنیا سے دوری اختیار کرنے کا اعلانزارا نور عباس کا شوبز کی دُنیا سے دوری اختیار کرنے کا اعلانایوارڈ شوز میں ڈانس پرفارمنس کے لیے پیسے لیتی ہوں، زارا نور عباس
مزید پڑھ »

ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں معاملات طے، زرداری صدر اور شہباز شریف وزیراعظم ہوں گےن لیگ اور پیپلزپارٹی میں معاملات طے، زرداری صدر اور شہباز شریف وزیراعظم ہوں گےچیئرمین سینیٹ، گورنر پنجاب اور خیبرپختونخوا پیپلزپارٹی، اسپیکر قومی اسمبلی اور دو صوبوں کے گورنر ن لیگ کے ہوں گے
مزید پڑھ »

پاکستان تحریک انصاف مرکز اور پنجاب میں کس جماعت کے ساتھ اتحاد کرے گی؟ اعلان ہوگیاپاکستان تحریک انصاف مرکز اور پنجاب میں کس جماعت کے ساتھ اتحاد کرے گی؟ اعلان ہوگیااسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) مرکز اور پنجاب میں ایم ڈبلیو ایم کیساتھ اتحاد کرنے کا اعلان کردیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:28:16