لاہور (ویب ڈیسک) مریم نواز کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے بعد رائیونڈ اور گردونواح میں گڈز ٹرانسپورٹ کا چلنا پولیس نے مشکل کردیا۔ ذرائع کے مطابق رائیونڈ ، سندر اور گردونواح کے بیشتر چوک چوراہوں میں پولیس کھڑی کردی گئی ، مرکزی مقامات کے علاوہ دیگر چھوٹی ملحقہ سڑکوں پر پولیس کے اہلکار گڈز ٹرانسپورٹرز سے عید ی اکٹھے کرنے میں مصروف ہیں، رائیونڈ سندر روڈ...
مریم نواز کے وزیراعلیٰ بننے کے بعد رائیونڈ اور گردونواح میں گڈز ٹرانسپورٹ کا چلنا پولیس نے مشکل کردیالاہور مریم نواز کے وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے بعد رائیونڈ اور گردونواح میں گڈز ٹرانسپورٹ کا چلنا پولیس نے مشکل کردیا۔
ذرائع کے مطابق رائیونڈ ، سندر اور گردونواح کے بیشتر چوک چوراہوں میں پولیس کھڑی کردی گئی ، مرکزی مقامات کے علاوہ دیگر چھوٹی ملحقہ سڑکوں پر پولیس کے اہلکار گڈز ٹرانسپورٹرز سے عید ی اکٹھے کرنے میں مصروف ہیں، رائیونڈ سندر روڈ پر اجتماع چوک کے دائیں بائیں بھی ٹولیوں کی شکل میں تھانے کے پولیس اہلکار موجود ہوتے ہیں اور رمضان کے دوران بھی ’عیدی‘ کی ادائیگی کی یقینی بنانے کیلئے گڈز ٹرانسپورٹ کی گاڑیاں روک مختلف روایتی طریقوں سے تنگ اور ہراساں کیا جاتا ہے...
سرحد پر تناؤ کی صورتحال برقرار ،افغان طالبان کو پتہ ہے ٹی ٹی پی کی قیادت افغانستان میں کہاں موجود ہے: تجزیہ کا ر ایک متاثرہ ڈرائیور کاکہنا ہے کہ کسی مشکل میں پڑنے یا گاڑی بند کروانے کی بجائے 100,50 روپے کی ادائیگی سے ہی جان چھڑانا مناسب ہے ، ورنہ کئی دنوں کی خواری اور دیہاڑی الگ ضائع ہونی ہے ، پہلے بھی سندھ پولیس اور ڈکیتوں سے تنگ تھے لیکن پنجاب بھی اس معاملے میں پیچھے نہیں، تھانے جا کر بھی پیسے ہی دینے ہیں تو موقع پر ہی لین دین کرلیتے ہیں۔
پولیس ذرائع نے ان الزامات کی تردید کرتے ہوئے بتایا کہ اعلیٰ حکام کی موومنٹ کی وجہ سے فوری طورپر نفری کی تعیناتی ممکن نہیں ہوتی، اس لیے پہلے ہی الرٹ ہیں اور پھر بڑھتے ہوئے سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے پولیس نفری چوکس ہے ۔ منگیتر کی باتوں پر غصے میں آ کر پاکستانی لڑکی نے صرف 6 ماہ میں 70 کلو وزن کم کر لیا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا پنجاب کے عوام کیلیے تاریخی پیکیجوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کے عام کے لیے تاریخی 30 ارب روپے مالیت کا نگہبان رمضان پیکیج کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
اوورسیزپاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبریلاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اوورسیزپاکستانیوں کیلئے اوورسیزپراپرٹی ٹرانسفر سروس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا
مزید پڑھ »
پنجاب اور سندھ کے وزرائے اعلیٰ کا انتخاب آج ہو گاسندھ میں پیپلز پارٹی کے مراد علی شاہ اور پنجاب میں ن لیگ کی مریم نواز وزارت اعلیٰ کی امیدوار ہیں
مزید پڑھ »
وہ مسلم ملک جو ’نِکل‘ کے ذخائر اور نئے زیرتعمیر دارالحکومت کے ساتھ دنیا کی پانچ بڑی معیشتوں میں شامل ہونا چاہتا ہےکیا انڈونیشیا 2045 تک 25000 ڈالر کی اوسط آمدنی اور غربت کے مکمل خاتمے کے ساتھ دنیا کی پانچ بڑی معیشت میں سے ایک بننے کا ہدف پورا کر سکے گا؟
مزید پڑھ »
ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکےاے آر وائی نیوز کے مطابق مردان، مالاکنڈ، کالاباغ، سوات، مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے
مزید پڑھ »
شاندانہ گلزار کے مریم نواز پر الزامات: ن لیگ نے ایف آئی اے میں شکایت درج کرادیلاہور: وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پر الزامات پر شاندانہ گلزارکیخلاف ایف آئی اے میں شکایت درج کرادی ہے
مزید پڑھ »