کیا انڈونیشیا 2045 تک 25000 ڈالر کی اوسط آمدنی اور غربت کے مکمل خاتمے کے ساتھ دنیا کی پانچ بڑی معیشت میں سے ایک بننے کا ہدف پورا کر سکے گا؟
وہ مسلم ملک جو ’نِکل‘ کے ذخائر اور نئے زیرتعمیر دارالحکومت کے ساتھ دنیا کی پانچ بڑی معیشتوں میں شامل ہونا چاہتا ہےملازمت کی تلاش میں انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والے 55 سال کے مسمل یادی اور اُن کی 50 سالہ اہلیہ نورمس ہزاروں کلومیٹر کا سفر طے کر کے اپنے ملک کے نئے دارالحکومت میں آ کر آباد ہوئے ہیں۔ یہ نیا دارالحکومت ایک جنگل میں بنایا جا رہا ہے۔یہاں ملازمت ڈھونڈنا آسان ہو گا۔‘
حکومت سیلاب سے تحفظ کے لیے اس جگہ کو خالی کروانا چاہتی تھی جہاں پانڈی اور ان جیسے دیگر مقامی افراد آباد ہیں، تاہم ان افراد نے اپنی بیدخلی کے خلاف عدالت سے رجوع کیا اور عدالت نے حکام کو حکم دیا کہ وہ مقامی افراد کو ان کے آبائی مکانوں سے بیدخل نہ کریں۔ رواں ماہ 14 فروری کو انڈونیشیا میں صدارتی انتخابات منعقد ہوئے ہیں اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق وزیر دفاع پرابوو سوبیانتو صدر بننے کی راہ پر گامزن ہیں۔
لیکن اس کے لیے وزیر خزانہ سری ملیانی کے مطابق انڈونیشیا کی معیشت کو ہر سال چھ سے سات فیصد شرح نمو سے بڑھنا ہو گا۔ اس وقت یہ پانچ فیصد پر کھڑی ہے۔اگر انڈونیشیا کو اپنے اقتصادی اہداف کو پورا کرنا ہے تو اس کی معیشت کو سالانہ 7 فیصد کی شرح سے ترقی کرنے کی ضرورت ہےانڈونیشیا اپنے سیاحتی مقام بالی کی وجہ سے کافی مشہور ہے لیکن اب اس کی وجہ شہرت یہاں دنیا کے سب سے بڑے نِکل کے ذخائر بھی ہیں۔ نِکل نامی دھات الیکٹرک گاڑیوں کی بیٹریوں کا ایک اہم جزو...
لیکن خام نکل کو پگھلانے کے لیے انڈونیشیا چین پر بہت زیادہ انحصار کرتا ہے۔ اس وجہ سے اس سارے عمل کے مستقبل پر بڑا سوالیہ نشان لگایا جاتا ہے، کیونکہ چین کی معیشت کے بارے میں تخمینہ لگایا گیا ہے کہ اس سال چین کی معیشت کے بڑھنے کی رفتار 5.2 فیصد سے کم ہو کر 4.6 فیصد ہو جائے گی۔ چین سمیت کچھ ممالک نے نئے دارالحکومت میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی دکھائی ہے، لیکن اس حوالے سے کوئی ’ٹھوس‘ چیز سامنے نہیں آئی۔
وہ کہتے ہیں ’کئی پہلوؤں سے گذشتہ دس برسوں میں کیسے ترقیاتی کاموں اور سیاسی طریقوں میں جمہوری اقدار دھندلے ہوئے، نوسانتارا اس کی عکاسی کرتا ہے۔‘ ’دنیا کی سب سے بڑی معیشت بننے کے خواب کے باوجود اگر اگلی حکومت کی پالیسیاں ایسی ہی غیر ذمہ دارانہ رہیں تو میرے خیال سے 2029 تک قرضہ دگنا ہو جائے گا۔‘ ’راس الحکمہ‘: متحدہ عرب امارات کی اربوں ڈالر سرمایہ کاری کا منصوبہ کیا ہے اور اس سے مصر کو کیا فائدہ ہو گا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تصاویر: رونالڈو جونیئر والد کے نقش قدم پر چلنے لگےاسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو دنیائے فٹبال کے بہترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں وہ اپنے شاندار کھیل کے ساتھ ساتھ اپنی فٹنس کی وجہ سے بھی جانے جاتے ہیں۔
مزید پڑھ »
کمشنر راولپنڈی کا عام انتخابات میں دھاندلی کرنے کا دعویٰ، الیکشن کمیشن کا تحقیقات کا اعلانکمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ نے عام انتخابات میں دھاندلی کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ انھوں نے راولپنڈی کے کرکٹ سٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 'میں چاہتا ہوں میں سکون کی موت مروں میں اس طرح کی زندگی نہیں جینا چاہتا جو میرے ساتھ ہوا ہے اور اس ڈویژن کے 13 ایم این ایز جو 70، 70 ہزار کی لیڈ سے ہارے ہوئے تھے ان پر جعلی مہریں لگا کر اتنا بڑا...
مزید پڑھ »
نسیم اور عبید شاہ میں سے کون زیادہ تیز رفتار ہے؟ شاداب خان نے بتادیااسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے پیسر بھائیوں نسیم اور عبدید کی رفتار کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ کون ان میں سے تیز بولر ہے۔
مزید پڑھ »
عدم اعتماد کی تحریک پر باجوہ اور فیض حمید نے ہدایات دیں، میں حق میں نہیں تھا، فضل الرحمانتحریک انصاف کے ساتھ دماغ کا فرق ہے جو ختم ہوسکتا ہے، الیکشن میں دھاندلی کا فائدہ ن لیگ کو ہوا، سربراہ جے یو آئی
مزید پڑھ »
غیرحتمی،غیرسرکاری نتائج: پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ 8، ن لیگ کے 6، پی پی پی کے 12 قومی اسمبلی امیدوارکامیابملک بھر سے قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے
مزید پڑھ »