بےشمار خواتین کو بڑھتی عمر کے ساتھ وزن کی زیادتی اور بال جھڑنے جیسے مسائل کا سامنا کرناپڑتا ہے جس کے علاج کیلئے وہ ہرممکن کوشش کرتے
ہوئے تمام تر جتن بھی کرتی ہیں۔
اب صرف ایک ہی بیج سے بال بھی بڑھائیں اور اپنا وزن بھی کم کریں۔ کیا آپ جانتی ہیں کہ ’تخم ہالون‘ کیا ہے؟ اور اس بیج کو کھانے کے حیرت انگیز فوائد کیا ہیں اور اسے کیسے استعمال کیا جاتا ہے۔ چھوٹے سائز کے یہ بیج طاقتور اور غذائیت سے بھرپور ہوتے ہیں، جو نہ صرف بالوں کی نشوونما کو فروغ دیتے ہیں بلکہ وزن کم کرنے میں بھی مدد دیتے ہیں۔
یہ بیج دیگر غذائی اجزاء کے ساتھ پروٹین اور غذائی ریشہ سے بھرپور ہوتے ہیں، جو انہیں وزن کم کرنے والی غذا میں ایک اچھا اضافہ بناتے ہیں۔ ان کا پروٹین مواد پیٹ بھرنے کا احساس دلاتا ہے، بھوک کو دباتا ہے اور ضرورت سے زیادہ کھانے کو روکتا ہے جب کہ کم سے کم چکنائی انہیں وزن کے لحاظ سے کھانے اور مشروبات میں ایک مثالی اضافہ بناتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ماہ رمضان میں پانی اور نیند کی کمی کیسے پوری کی جائے؟اچھی صحت کیلئے اچھی غذا پانی اور بھرپور نیند انتہائی اہمیت کی حامل ہیں، خاص طور پر وزن میں کمی کیلئے کسی قسم کا پرہیز بھی ضروری نہیں
مزید پڑھ »
زیتون کا تیل اور اس کے پتّوں کی چائے : حیرت انگیز فائدےزیتون کا پھل نہ صرف صحت کو برقرار رکھتا ہے بلکہ کا اس کا ذائقہ بھی نہایت خوشگوار ہوتا ہے اور اگر اس کا تیل استعمال کیا جائے
مزید پڑھ »
والدین کا مُٹاپا اولاد میں بھی منتقل ہوسکتا ہے، تحقیقوالدین میں سے صرف ایک کا موٹا ہونا بھی اولاد کے درمیانی عمر میں موٹے ہوجانے کے امکانات کو تین گنا بڑھا دیتا ہے
مزید پڑھ »
پہاڑ کی چوٹی پر آخر یہ کیا ہے؟ خلائی مخلوق کا بنا ہوا اسٹرکچر؟10 فٹ کا کھمبہ کیچڑ میں کھڑا ہوا ہے، بعض افراد کا ماننا ہے کہ یہ چیز ہماری زمین سے نہیں بلکہ کسی اور اجنبی دنیا سے تعلق رکھتی ہے۔
مزید پڑھ »
چین میں دنیا کی سب سے بڑی لالٹین تیارتیار شدہ لالٹین کا وزن 44 ہزار کلوگرام سے بھی زیادہ ہے
مزید پڑھ »
یہ والی دال کھائیں، سو سالہ زندگی پائیںطبِ نبوی میں ایک مخصوص دال کا ذکر ملتا ہے جس کا سفوف انسان کے ناخن سے لے کر سر کے بال تک کے لیے کسی جادوئی ٹانک سے کم نہیں۔
مزید پڑھ »