والدین میں سے صرف ایک کا موٹا ہونا بھی اولاد کے درمیانی عمر میں موٹے ہوجانے کے امکانات کو تین گنا بڑھا دیتا ہے
والدین کا مُٹاپا اولاد میں بھی منتقل ہوسکتا ہے، تحقیقعقیل حسین نے پی ایس ایل9 کی پہلی ہیٹ ٹرک بنادیبلوچستان میں فائرنگ کے دو واقعات میں 2 افراد جاں بحقمردوں کی نسبت خواتین میں ذہنی امراض کی شرح میں اضافہ ہورہا ہےوزیراعظم کا صدارتی انتخاب میں آصف زرداری کی مکمل حمایت کا اعادہایک نئی تحقیق کے مطابق وہ لوگ جنہیں درمیانی عمر میں موٹے ہوجانے کی فکر لاحق ہے انہیں چاہیے کہ وہ اپنی فیملی ہسٹری چیک کریں کہ آیا ان کے والدین یا ان میں سے ایک بھی، جب وہ خود عمر کے اسی حصے میں تھے، کہیں مُٹاپے کا شکار تو...
میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حوالے سے یورپی کانگریس میں محققین کی جانب سے تحقیق پیش کی گئی جس میں بتایا گیا ہے کہ اگر کسی کے والدین یا ان میں سے کوئی ایک بھی اپنی عمر کے مخصوص حصے میں مُٹاپے کا شکار تھے تو ان کی اولاد کے بھی اسی عمر میں موٹے ہوجانے کے امکانات چھ گنا زیادہ ہوجاتے ہیں۔ تحقیق میں یہ بھی پایا گیا کہ والدین میں سے صرف ایک کا موٹا ہونا اولاد کے درمیانی عمر میں موٹے ہوجانے کے امکانات کو تین گنا تک بڑھا دیتا ہے۔
ناروے کی آرکٹک یونیورسٹی میں ایک ڈاکٹر اور محققین کی ٹیم کے رُکن ماری میکلسن کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ یہ نتائج ظاہر کرتے ہیں کہ بچپن کے موٹاپے اور والدین کے وزن کے درمیان موجود تعلق درمیانی عمر میں مُٹاپے سے کافی جُڑا ہوا ہے۔آصف زرداری بمقابلہ محمود خان اچکزئی، نئے صدرمملکت کیلئے انتخاب آج ہوگااوکاڑہ میں بھائی نے رخصتی کے دن 18 سالہ بہن کو غیرت کے نام پر قتل کردیامایا علی اور وہاج علی کا بھارتی گانے پر رقص، ویڈیو وائرلخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عدم اعتماد کی تحریک پر باجوہ اور فیض حمید نے ہدایات دیں، میں حق میں نہیں تھا، فضل الرحمانتحریک انصاف کے ساتھ دماغ کا فرق ہے جو ختم ہوسکتا ہے، الیکشن میں دھاندلی کا فائدہ ن لیگ کو ہوا، سربراہ جے یو آئی
مزید پڑھ »
پاکستان میں پہلی بار لبلبے اور ایک جگر کی 2 مریضوں میں پیوند کاریپاکستان میں پہلی بار اسپلٹ لیور ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے، یہ آپریشن پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ لاہور میں کیا گیا، جہاں لبلبے کی پیوند کاری بھی کی گئی
مزید پڑھ »
بھارت انگلینڈ ٹیسٹ سیریز، ہر میچ میں ایک نیا کھلاڑی میدان میں اترا!انگلش ٹیم دورہ بھارت میں مشکلات کا شکار ہے مگر یہ بات کافی دلچسپ ہے کہ اس سیریز کے ہر ٹیسٹ میں کسی نہ کسی کھلاڑی کا ڈیبیو ہوا۔
مزید پڑھ »
گوادر میں سیلابی صورتحال: ’ادھر کوئی ترقی نہیں ہے صرف اللہ کا نام ہے‘گوادر میں سیلابی صورتحال: ’ادھر کوئی ترقی نہیں ہے صرف اللہ کا نام ہے‘
مزید پڑھ »
انسان کی رگوں میں مائیکرو پلاسٹک کی موجودگی کا انکشافسائنس دانوں نے ان ذرات کا مشاہدہ انسان کی خون کی بند رگوں میں بھی کیا
مزید پڑھ »
غزہ میں خواتین کو ترجیحی بنیادوں پر تحفظ فراہم کیا جائے، انتونیو گوتیریسانتونیو گوتیریس کا کہنا تھا کہ خواتین کا عالمی دن ان کی کامیابیوں کے اعتراف، مساوات اور مستقبل کے لیے کام کرنے کی یاد دہانی کا دن بھی ہے۔
مزید پڑھ »