انسان کی رگوں میں مائیکرو پلاسٹک کی موجودگی کا انکشاف

پاکستان خبریں خبریں

انسان کی رگوں میں مائیکرو پلاسٹک کی موجودگی کا انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

سائنس دانوں نے ان ذرات کا مشاہدہ انسان کی خون کی بند رگوں میں بھی کیا

والدین کا مُٹاپا اولاد میں بھی منتقل ہوسکتا ہے، تحقیقعقیل حسین نے پی ایس ایل9 کی پہلی ہیٹ ٹرک بنادیبلوچستان میں فائرنگ کے دو واقعات میں 2 افراد جاں بحقمردوں کی نسبت خواتین میں ذہنی امراض کی شرح میں اضافہ ہورہا ہےوزیراعظم کا صدارتی انتخاب میں آصف زرداری کی مکمل حمایت کا اعادہدنیا کے سب سے گہرے مقام ماریانا ٹرینچ سے لے کر بلند ترین مقام ماؤنٹ ایورسٹ تک ہر جگہ مائیکرو پلاسٹک پائے گئے ہیں۔ لیکن ایک نئی تحقیق میں سائنس دانوں نے ان ذرات کا مشاہدہ انسان کی خون کی بنداٹلی کی یونیورسٹی آف کیمپانیا میں...

تحقیق کے سربراہ مصنف ڈاکٹر رافیل مارفیلا کے مطابق اگر مطالعے میں حاصل ہونے والے ڈیٹا کی تصدیق ہوجاتی ہے تو یہ قلبی صحت پر ڈرامائی اثرات مرتب کرے گا کیوں کہ ہم لوگ پلاسٹک آلودگی کے خلاف کوئی دفاع نہیں رکھتے۔ نصف سے زیادہ افراد کی رگ میں ناہموار کناروں والے مائیکرو اسکوپک اورنینو اسکوپک پلاسٹک کے ذرات پائے گئے۔ ان ذرات میں پولی ایتھائلین اور پولی وینائل کلورائیڈ شامل تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 13 پیسے کا اضافہ، ڈیزل کے نرخ برقرارپیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 13 پیسے کا اضافہ، ڈیزل کے نرخ برقرارحکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
مزید پڑھ »

پاکستان میں پہلی بار لبلبے اور ایک جگر کی 2 مریضوں میں پیوند کاریپاکستان میں پہلی بار لبلبے اور ایک جگر کی 2 مریضوں میں پیوند کاریپاکستان میں پہلی بار اسپلٹ لیور ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے، یہ آپریشن پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ لاہور میں کیا گیا، جہاں لبلبے کی پیوند کاری بھی کی گئی
مزید پڑھ »

حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلانحکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلانپیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 73 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 37 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

شیر افضل مروت کا آصف زرداری کی جانب سے رابطے کا انکشافشیر افضل مروت کا آصف زرداری کی جانب سے رابطے کا انکشافاسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیرافضل مروت نے آصف زرداری کی جانب سے رابطے کا انکشاف کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »

بٹر چکن کھانے کے بعد مکینک موت کے منہ میں چلا گیابٹر چکن کھانے کے بعد مکینک موت کے منہ میں چلا گیابھارتی ریستوران سے بٹرچکن منگا کر کھانے والے مکینک کی ایک ہفتے بعد ہی موت ہوگئی، خاندانی ذرائع نے اس بات کا انکشاف کیا۔
مزید پڑھ »

وہ مسلم ملک جو ’نِکل‘ کے ذخائر اور نئے زیرتعمیر دارالحکومت کے ساتھ دنیا کی پانچ بڑی معیشتوں میں شامل ہونا چاہتا ہےوہ مسلم ملک جو ’نِکل‘ کے ذخائر اور نئے زیرتعمیر دارالحکومت کے ساتھ دنیا کی پانچ بڑی معیشتوں میں شامل ہونا چاہتا ہےکیا انڈونیشیا 2045 تک 25000 ڈالر کی اوسط آمدنی اور غربت کے مکمل خاتمے کے ساتھ دنیا کی پانچ بڑی معیشت میں سے ایک بننے کا ہدف پورا کر سکے گا؟
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:58:18