بٹر چکن کھانے کے بعد مکینک موت کے منہ میں چلا گیا

پاکستان خبریں خبریں

بٹر چکن کھانے کے بعد مکینک موت کے منہ میں چلا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

بھارتی ریستوران سے بٹرچکن منگا کر کھانے والے مکینک کی ایک ہفتے بعد ہی موت ہوگئی، خاندانی ذرائع نے اس بات کا انکشاف کیا۔

27 سالہ جوزف ہیگنسن پیشے کے اعتبار سے مکینک تھا، اس نے بھارتی ریستوران سے بٹر چکن آرڈر کیا تھا۔ جوزف کو گری دار میوے اور بادام سے الرجی تھی جو اس کے لیے موت کا سبب بن گئی۔ اہلخانہ کے مطابق اس نے پہلے بھی یہ ڈش کھائی تھی اور پہلے بھی اسکا لطف اٹھایا تھا۔

مانچسٹر پولیس نے اس سلسلے میں تفتیش کی ہے لیکن انھیں ریستوران کی جانب سے کوئی غلطی یا لاپروائی کے آثار نہیں ملے۔ اہلخانہ نے کہا کہ متاثرہ افراد کو اس بات سے آگاہ ہونا چاہیے کہ ان کے جسم کن چیزوں کو برداشت کرسکتا ہے۔ متوفی کی بہن ایملی نے کہا کہ اس کا بھائی کبھی بھی الرجی کو سنجیدگی سے نہیں لیتا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چرچ پر حملے میں 15 افراد جان سے گئےچرچ پر حملے میں 15 افراد جان سے گئےغیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق افریقی ملک برکینا فاسو میں کیتھولک چرچ پر یہ حملہ صوبے اوڈلان کے گاؤں ایسا کانے میں عبادت کے دوران کیا گیا۔
مزید پڑھ »

پاکستانی فٹبال ٹیم کا کھلاڑی ٹریفک حادثے میں جاں بحقپاکستانی فٹبال ٹیم کا کھلاڑی ٹریفک حادثے میں جاں بحقرپورٹ کے مطابق انہیں صوابی کے ڈسٹرک ہیڈکواٹر اسپتال میں منتقل کیا گیا لیکن وہ زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔
مزید پڑھ »

دنیا کی سب سے چھوٹی ریٹائرمنٹ پر کمنز مسکرائے بنا نہ رہ سکے!دنیا کی سب سے چھوٹی ریٹائرمنٹ پر کمنز مسکرائے بنا نہ رہ سکے!پیٹ کمنز سے جب نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں فاسٹ بولر نیل ویگنر کی ریٹائرمنٹ سے واپسی کے امکان کے بارے پوچھا گیا تو وہ اپنی ہنسی نہ روک سکے۔
مزید پڑھ »

سابق کرکٹرز نے ’’پی ایس ایل‘‘ کیلیے نئے قوانین بنانے مطالبہ کر دیاسابق کرکٹرز نے ’’پی ایس ایل‘‘ کیلیے نئے قوانین بنانے مطالبہ کر دیاپاکستان سپر لیگ سیزن 9 میں امپائرز کے فیصلوں پر تنقید کے بعد سابق قومی کرکٹرز نے پی ایس ایل کے لیے نئے قوانین لانے کا مطالبہ کر دیا۔
مزید پڑھ »

واٹس ایپ چینل فیچر میں اہم تبدیلی پر کام جاریواٹس ایپ چینل فیچر میں اہم تبدیلی پر کام جاریکمپنی کی جانب سے یہ فیچر آزمائش کے لیے واٹس ایپ بِیٹا کے اینڈرائیڈ ورژن میں پیش کر دیا گیا ہے
مزید پڑھ »

انڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل، آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے دیانڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل، آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے دیانڈر 19 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دے دی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 16:54:56