دنیا کی سب سے چھوٹی ریٹائرمنٹ پر کمنز مسکرائے بنا نہ رہ سکے!

پاکستان خبریں خبریں

دنیا کی سب سے چھوٹی ریٹائرمنٹ پر کمنز مسکرائے بنا نہ رہ سکے!
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پیٹ کمنز سے جب نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں فاسٹ بولر نیل ویگنر کی ریٹائرمنٹ سے واپسی کے امکان کے بارے پوچھا گیا تو وہ اپنی ہنسی نہ روک سکے۔

ویلنگٹن میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے کیویز کو 172 رنز سے شکست دے کر دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں ناقابل شکست برتری حاصل کرلی ہے۔ میچ کے بعد نیوزی لینڈ کے کپتان ٹم ساؤتھی نے ویگنر کے ٹیم میں آنے کا اشارہ دیا تھا۔

آسٹریلوی کپتان نے میچ کے بعد گفتگو کے دوران مسکراتے ہوئے کہا کہ یہ دنیا کی مختصر ترین ریٹائرمنٹ ہوگی، اگر وہ نیوزی لینڈ کا اگلا بہترین باؤلر ہے جو آپ کے خیال میں کارکردگی دکھا سکتا ہے، تو آپ اسے ٹیم میں لائیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وہ مسلم ملک جو ’نِکل‘ کے ذخائر اور نئے زیرتعمیر دارالحکومت کے ساتھ دنیا کی پانچ بڑی معیشتوں میں شامل ہونا چاہتا ہےوہ مسلم ملک جو ’نِکل‘ کے ذخائر اور نئے زیرتعمیر دارالحکومت کے ساتھ دنیا کی پانچ بڑی معیشتوں میں شامل ہونا چاہتا ہےکیا انڈونیشیا 2045 تک 25000 ڈالر کی اوسط آمدنی اور غربت کے مکمل خاتمے کے ساتھ دنیا کی پانچ بڑی معیشت میں سے ایک بننے کا ہدف پورا کر سکے گا؟
مزید پڑھ »

سخت محنت کے باوجود بدقسمتی سے جیت نہ سکے، کپتان کراچی کنگزسخت محنت کے باوجود بدقسمتی سے جیت نہ سکے، کپتان کراچی کنگزکراچی کنگز کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ تمام کھلاڑیوں نے سخت محنت کی، بدقسمتی سے جیت نہ سکے۔
مزید پڑھ »

غباروں سے بنایا گیا دنیا کا سب سے بڑا ڈریگنغباروں سے بنایا گیا دنیا کا سب سے بڑا ڈریگنڈریگن کو لگ بھگ 38000 غباروں کی مدد سے تیار کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

’بابر اعظم کو کپتان نہیں ہونا چاہیے‘’بابر اعظم کو کپتان نہیں ہونا چاہیے‘سابق آل راؤنڈر نے کہا کہ بابر کے اندر کپتانی کی صلاحیت نہیں انہیں کپتان نہیں ہونا چاہیے، انہیں کھلاڑی کے طور پر ٹیم میں رہ کر کھیلنا چاہیے
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن اور یوکرین جنگ کے معاشی چیلنجز کے باوجود امریکہ کی معیشت نے یورپ کو کیسے پیچھا چھوڑالاک ڈاؤن اور یوکرین جنگ کے معاشی چیلنجز کے باوجود امریکہ کی معیشت نے یورپ کو کیسے پیچھا چھوڑادنیا بھر کے ممالک نے عالمی وبا کے دوران معاشی چیلنجز کا سامنا کیا مگر ایک ملک سب سے مضبوط بن کر ابھرا۔ امریکہ نہ صرف تیزی سے بڑھتی ہوئی معیشت ہے جہاں مزدوروں کی مانگ ہے بلکہ ملک میں مہنگائی کی شرح بھی کم ہو رہی ہے۔ اس اعتبار سے دیکھا جائے تو امریکہ نے یورپ اور دنیا بھر کے دوسرے امیر ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا...
مزید پڑھ »

عالمی شہرت یافتہ فٹبالر پر پابندی عائد، وجہ کیا ہے؟عالمی شہرت یافتہ فٹبالر پر پابندی عائد، وجہ کیا ہے؟سعودی فٹبال لیگ میں الشباب کلب سے میچ کھیلتے ہوئے شائقین کو نامناسب اشارہ کرنے پر رونالڈو پر دو میچ کی پابندی عائد کردی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-13 01:31:34