طبِ نبوی میں ایک مخصوص دال کا ذکر ملتا ہے جس کا سفوف انسان کے ناخن سے لے کر سر کے بال تک کے لیے کسی جادوئی ٹانک سے کم نہیں۔
جی ہاں !! قدرت نے حضرت انسان کیلئے وہ تمام اشیاء فراہم کردی ہیں جن کو استعمال کرکے وہ صحت مند اور لمبی زندگی پا سکتا ہے اور یہ کوئی ایسی معجزاتی گولی یا وظیفہ نہیں جو 100 تک زندہ رہنے کے لیے ‘علامت’ ثابت ہو۔
اس کا مسلسل استعمال بہت فائدہ دیتا ہے تاہم عدس کا مطلب مسور کی دال ہے اور سویقِ عدس اس کے خاص اندازسے بنائے گئے سفوف کو کہتے ہیں اس لیے اس نسخے کا پورا نام سویقِ عدس ہے۔پاؤ بھر مسور کی دال لیجئے اور اسے ایک بار دھو لیجئے، اب اس دال کو دھوپ کی بجائے چھاؤں میں خشک کرلیں۔ مسور کی دال خشک ہونے کے بعد اسے دوبارہ ایک مرتبہ دھو لیجئے اور دوبارہ سائے میں سکھادیں۔
اب اس سفوف کو ایک شیشے کے برتن میں رکھ لیجئے اور کوئی بھی مرغن غذا کھانے کے بعد اس کا ایک چمچہ خوب چبا کر اوپر پانی پی لیجئے۔ ویسے عام حالت میں بھی اسے کھایا جاسکتا ہے۔حکیموں کے نزدیک یہ دال مقوی ہوتی ہے اور معدے کو بے پناہ طاقت دیتی ہے، یہاں تک کہ خواتین کے خاص امراض کو بہت حد تک کم کرسکتی ہے، اس کے علاوہ یہ ستر اقسام کی بیماریوں میں مفید ثابت ہوسکتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دو سالہ بچہ گھر سے نکلتے ہی کتوں کا شکار بن گیا!پڑوسی کے کتوں نے دو سالہ بچے پر حملہ کرکے اسے مار ڈالا، پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ گزشتہ ہفتے پیش آیا۔
مزید پڑھ »
گھر بار چھوڑ کر کشتیوں پر ’سست زندگی‘ اپنانے والے لوگ: ’کار میں 10 منٹ کا سفر ہم دو ہفتوں میں طے کرتے ہیں‘برطانیہ میں ہر سال ہزاروں لوگ کشتیوں پر اپنی چھٹیاں گزارتے ہیں اور یہ ’سست‘ طرزِ زندگی لوگوں میں بہت تیزی سے مقبول ہو رہی ہے۔
مزید پڑھ »
سائنس دانوں نے کینسر کی خطرناک قسم کے لیے نئی دوا بنا لیعلاج کرنے والی یہ دوا 20 سالوں میں میسوتھیلیوما کے لیے اپنی نوعیت کی پہلی دوا ہے
مزید پڑھ »
کیا سُستی اور تھکاوٹ لاعلاج مرض ہے؟مسلسل کئی گھنٹے تک کام کرنے کے بعد تھک جانا معمول کی بات ہے لیکن یہ شکایت بار بار ہونے لگے تو یہ کیفیت متعدد بیماریوں کا سبب بن سکتی ہے۔
مزید پڑھ »
ایشون نے انیل کمبلے کو پیچھے چھوڑ دیاایشون نے انگلش اوپنر زیک کرولی کو آؤٹ کرکے یہ سنگ میل عبور کیا، ایشون نے 98 ٹیسٹ میچز میں یہ کارنامہ انجام دیا
مزید پڑھ »
مودی کا دورۂ کشمیر: معاشی ترقی کے وعدوں سے مودی کشمیریوں کے دل جیت پائیں گے؟انڈین وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ وہ کشمیریوں کا دل جیتنے کی کوشش کررہے ہیں۔
مزید پڑھ »