عجیب و غریب اور خوفناک بیماری، چہرے بگڑے ہوئے نظر آتے ہیں

پاکستان خبریں خبریں

عجیب و غریب اور خوفناک بیماری، چہرے بگڑے ہوئے نظر آتے ہیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

طبی محققین نے ایک ایسی بیماری کا انکشاف کیا ہے کہ جس میں مبتلا شخص کو سامنے والے کا چہرہ خوفناک اور بے ترتیب دکھتا ہے۔

شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ ردا اصفہانی کا کہنا ہے کہ شوبز میں آکر ہی اداکاری سیکھی ہے۔ اے آر وائی زندگی کے پروگرام...وفاقی وزیر اطلاعات عطا تاڑ نے واضح کیا ہے کہ حکومت چیف جسٹس کے عہدے کی مدت بڑھانے کا ارادہ نہیں رکھتی ہے۔ عطا تارڑ...

مریض کی اس طبی کیفیت کو ’پروسوپومیٹامارفوسیا‘ یا پی ایم او کہا جاتا ہے۔ یونانی زبان میں ’پروسوپو‘ کا لفظ چہرے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ حیرت انگیز بات یہ ہے کہ مرض میں مبتلا شخص کو دوسرے لوگوں کے چہرے کھنچے ہوئے دکھائی دینے لگتے ہیں۔ گویا ان کے ہونٹ اور ناک پھیل کر لمبے ہوگئے ہوں، پیشانی اور گال گڑھوں سے بھرے ہوں اور ٹھوڑی ٹیڑھی دکھائی دینے لگتی ہے، دوسری کیفیت میں خوبصورت چہرے بھی کالے سیاہ نظر آتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چہرے اور ہاتھوں پر سفید دھبے کیوں پیدا ہوتے ہیں؟چہرے اور ہاتھوں پر سفید دھبے کیوں پیدا ہوتے ہیں؟جلد پہ سفید دھبے نمودار ہو جائیں تو دیکھنے میں بہت برے محسوس ہوتے ہیں، جسے برص کہا جاتا ہے،برص ایک جِلد کی بیماری ہے جسے
مزید پڑھ »

ماہ رمضان میں پیٹ کے امراض سے کیسے بچیں؟ماہ رمضان میں پیٹ کے امراض سے کیسے بچیں؟ماہ رمضان میں کھانے پینے میں بے احتیاطی کرنے سے سینکڑوں افراد گیسٹرو کی بیماری میں مبتلا ہوجاتے ہیں جس کیلیے ضروری ہے کہ سحر و افطار میں
مزید پڑھ »

آج کن کن ممالک میں رمضان کا چاند نظر آنے کا امکان ہےآج کن کن ممالک میں رمضان کا چاند نظر آنے کا امکان ہےسعودی عرب اور مصر کے دو ماہرین فلکیات چاند نظر کا امکان ظاہر کرچکے ہیں تاہم دیگر ماہرین کی رائے مختلف ہے
مزید پڑھ »

سوشل میڈیا کی دنیا کافی حد تک۔۔۔۔۔۔مومنہ اقبال نے کیا کہا؟سوشل میڈیا کی دنیا کافی حد تک۔۔۔۔۔۔مومنہ اقبال نے کیا کہا؟مومنہ اقبال نے کہا کہ میں اکثر لوگوں کو صبح سویرے تصویریں پوسٹ کرتے ہوئے دیکھتی ہوں اور سوچتی رہتی ہوں کہ یہ لوگ اتنے باصلاحیت کیسے ہیں۔
مزید پڑھ »

غزہ پر اسرائیلی ظلم و ستم جاری، مزید 78 فلسطینی شہید، درجنوں زخمیغزہ پر اسرائیلی ظلم و ستم جاری، مزید 78 فلسطینی شہید، درجنوں زخمیبہت سے افراد ملبے کے نیچے پھنسے ہوئے ہیں اور سڑکیں تباہ ہونے کے باعث امدادی کارکنوں کو بھی مشکلات کا سامنا ہے۔
مزید پڑھ »

عجیب بیماری میں مبتلا خاتون کیلئے اپنے بچوں کی ہنسی بھی ناقابلِ برداشتعجیب بیماری میں مبتلا خاتون کیلئے اپنے بچوں کی ہنسی بھی ناقابلِ برداشتایسا لگتا ہے جیسے کسی نے میرے کانوں میں گرم لاوا انڈیل دیا ہو، کیرن کُک
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:06:22