سوشل میڈیا کی دنیا کافی حد تک۔۔۔۔۔۔مومنہ اقبال نے کیا کہا؟

پاکستان خبریں خبریں

سوشل میڈیا کی دنیا کافی حد تک۔۔۔۔۔۔مومنہ اقبال نے کیا کہا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

مومنہ اقبال نے کہا کہ میں اکثر لوگوں کو صبح سویرے تصویریں پوسٹ کرتے ہوئے دیکھتی ہوں اور سوچتی رہتی ہوں کہ یہ لوگ اتنے باصلاحیت کیسے ہیں۔

اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’احسان فراموش‘ میں ’فلک‘ کا منفی کردار نبھانے والی اداکارہ مومنہ اقبال نے حالیہ انٹرویو میں سوشل میڈیا سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کیا۔

انہوں نے مداحوں سے اپیل کی کہ آپ جو کچھ سوشل میڈیا پر دیکھتے ہیں حقیقت میں ویسا نہیں ہوتا اس لیے جو نظر آرہا ہے اس پر تصدیق کے بغیر یقین نہیں کیا کریں۔ اداکارہ نے کہا کہ مجھ سے چھٹی کے دن صبح اُٹھا نہیں جاتا، اس لیے بعض اوقات میں بھی ایک ہفتہ پرانی تصاویر پوسٹ کرتی ہوں اور لوگ سمجھتے ہیں کہ یہ موجودہ تصاویر ہیں۔مومنہ اقبال نے مزید کہا ‘سوشل میڈیا وہ قطعاً نہیں ہے جو ہم سمجھتے ہیں، یہ ابھی کا سچ بالکل نہیں ہے، جو لوگ ہمیں اپنے گھروں میں بیٹھ کر دیکھ رہے ہوتے ہیں وہ اسے منفی طور پر بھی لیتے ہیں، لوگ کہہ رہے ہوتے ہیں کہ ان کی زندگی کتنے مزے میں ہے’۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ لوگ زندگی کو انجوائے بھی کررہے ہوتے ہیں لیکن جو چیز ہم سوشل میڈیا پر بڑھا چڑھا کر دکھا رہے ہوتے ہیں ویسا کچھ نہیں ہوتا۔ واضح رہے کہ مومنہ اقبال نے اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’احسان فراموش‘ میں ’فلک‘ کا منفی کردار نبھایا تھا جس کی مرکزی کاسٹ میں ہمایوں اشرف، مشال خان، سلمان سعید شامل تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوشل میڈیا انفلوئنسر کی زندگی بہت فیک ہوتی ہے، مومنہ اقبالسوشل میڈیا انفلوئنسر کی زندگی بہت فیک ہوتی ہے، مومنہ اقبالانفلوئنسرز کی جانب سے سوشل میڈیا پر جو دکھایا جاتا ہے، اس پر آنکھیں بند کرکے یقین نہ کیا جائے، اداکارہ
مزید پڑھ »

بھارتی اداکارہ کا وہاج علی سے پہلی نظر میں محبت ہونے کا انکشافبھارتی اداکارہ کا وہاج علی سے پہلی نظر میں محبت ہونے کا انکشافبھارتی اداکارہ ریم شیخ نے وہاج علی سے اپنی بے پناہ محبت کا اعتراف سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام کی اسٹوری پر کیا ہے۔
مزید پڑھ »

ایس آئی ایف سی اہم پلیٹ فارم ہے جسے جاری رکھا جائے گا: وزیراعظمایس آئی ایف سی اہم پلیٹ فارم ہے جسے جاری رکھا جائے گا: وزیراعظمانہوں نے کہا کہ عسکری قیادت نے اس پلیٹ فارم کی کامیابی کیلئے کردار ادا کیا، انہوں نے غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ میں بھی غیر معمولی کام کیا ہے۔
مزید پڑھ »

وہ مسلم ملک جو ’نِکل‘ کے ذخائر اور نئے زیرتعمیر دارالحکومت کے ساتھ دنیا کی پانچ بڑی معیشتوں میں شامل ہونا چاہتا ہےوہ مسلم ملک جو ’نِکل‘ کے ذخائر اور نئے زیرتعمیر دارالحکومت کے ساتھ دنیا کی پانچ بڑی معیشتوں میں شامل ہونا چاہتا ہےکیا انڈونیشیا 2045 تک 25000 ڈالر کی اوسط آمدنی اور غربت کے مکمل خاتمے کے ساتھ دنیا کی پانچ بڑی معیشت میں سے ایک بننے کا ہدف پورا کر سکے گا؟
مزید پڑھ »

مصنوعی ذہانت کی پہلی اسکول ٹیچر نے پڑھانا شروع کردیامصنوعی ذہانت کی پہلی اسکول ٹیچر نے پڑھانا شروع کردیاکیرالہ : مصنوعی ذہانت کی حامل بھارت کی پہلی اے آئی اسکول ٹیچر نے کلاس روم میں انٹری دے دی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
مزید پڑھ »

شاداب خان نے بابر اعظم کا شاندار کیچ پکڑ لیا، ویڈیو وائرلشاداب خان نے بابر اعظم کا شاندار کیچ پکڑ لیا، ویڈیو وائرلتاہم زلمی کے کپتان بابر اعظم کا شاداب خان نے شاندار کیچ پکڑ لیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:36:22