بھارتی اداکارہ کا وہاج علی سے پہلی نظر میں محبت ہونے کا انکشاف

پاکستان خبریں خبریں

بھارتی اداکارہ کا وہاج علی سے پہلی نظر میں محبت ہونے کا انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

بھارتی اداکارہ ریم شیخ نے وہاج علی سے اپنی بے پناہ محبت کا اعتراف سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام کی اسٹوری پر کیا ہے۔

ایک صارف کی جانب سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں اداکارہ ریم شیخ نے بتایا کہ انہیں وہاج علی سے پہلی نظر میں ہی محبت ہوگئی تھی۔واضح رہے کہ یہ پہلا موقع نہیں تھا کہ جب بھارتی اداکارہ ریم شیخ نے ’مجھے پیار ہوا تھا‘ کے ’سعد‘ کے لیے اپنے جذبات کا اظہار کیا ہو۔

اس سے قبل بھی ایک انٹرویو میں ریم شیخ نے زندگی میں ایک بار وہاج علی سے ملنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔یاد رہے کہ گزشتہ سال وہاج علی کے لیے شاندار رہا، انہوں نے ڈرامہ سیریل ’مجھے پیار ہوا‘ اور ’میں‘ میں مرکزی کردار نبھایا جسے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا گیا تھا۔ ’مجھے پیار ہوا تھا‘ میں وہاج علی کے ساتھ ہانیہ عامر شامل تھیں جبکہ ’میں‘ میں عائزہ خان اور ازیکا ڈینئل نے اداکاری کے جوہر دکھائے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل: کوئٹہ کے عثمان طارق کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار دینے پر اظہر علی نے کیا کہا؟پی ایس ایل: کوئٹہ کے عثمان طارق کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار دینے پر اظہر علی نے کیا کہا؟پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈیئٹر کے اسپنر عثمان طارق کا بولنگ ایکشن رپورٹ ہونے اور بولنگ سے روکے جانے کو اظہر علی نے سخت فیصلہ قرار دیا ہے۔
مزید پڑھ »

بھارتی اداکارہ سونم باجوہ نے پاکستان کے دورے کی خواہش کا اظہار کردیابھارتی اداکارہ سونم باجوہ نے پاکستان کے دورے کی خواہش کا اظہار کردیااداکارہ نے پاکستانی مداحوں کی جانب سے ملنے والی بے پناہ محبت پر ان کا شکریہ بھی ادا کیا
مزید پڑھ »

بٹر چکن کھانے کے بعد مکینک موت کے منہ میں چلا گیابٹر چکن کھانے کے بعد مکینک موت کے منہ میں چلا گیابھارتی ریستوران سے بٹرچکن منگا کر کھانے والے مکینک کی ایک ہفتے بعد ہی موت ہوگئی، خاندانی ذرائع نے اس بات کا انکشاف کیا۔
مزید پڑھ »

’چینی صدر نے چائنا کٹنگ کا پوچھ لیا‘ فاروق ستار کا چونکا دینے والا انکشاف’چینی صدر نے چائنا کٹنگ کا پوچھ لیا‘ فاروق ستار کا چونکا دینے والا انکشاف’چینی صدر نے چائنا کٹنگ کا پوچھ لیا‘ فاروق ستار کا چونکا دینے والا انکشاف
مزید پڑھ »

محسن نقوی آئی سی سی میٹنگ میں شرکت کیلئے جمعرات کو دبئی جائیں گےمحسن نقوی آئی سی سی میٹنگ میں شرکت کیلئے جمعرات کو دبئی جائیں گےمحسن نقوی پی سی بی کا چیئرمین منتخب ہونے کے بعد پہلی بار کسی آئی سی سی میٹنگ میں شریک ہوں گے
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگاسعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگاآسٹریلیا، فلپائن، سنگاپور، انڈونیشیا، ملائیشیا، برونائی میں اتوار کو رمضان کا چاند نظر نہیں آیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 14:26:35