’چینی صدر نے چائنا کٹنگ کا پوچھ لیا‘ فاروق ستار کا چونکا دینے والا انکشاف
ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے چینی صدر کی جانب سے چائنا کٹنگ کے سوال پر ہونے والی دلچسپ گفتگو بتا دی۔
اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’ہر لمحہ پرُجوش‘ میں فاروق ستار نے چائنا کٹنگ کے حوالے سے چینی صدر کے استفسار کا احوال سناتے ہوئے کہا کہ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے چینی صدر سے میرا تعارف بطور وفاقی وزیر ایم کیو ایم کے طور پر کروایا تو ’ چینی صدر میرا ہاتھ تھام کر تھوڑا آگے لے گئے اور پوچھا کہ برادر چائنا کٹنگ کیا ہے؟ جس پر میں نے بتایا کہ یہ ایم کیو ایم اور چین کے خلاف سازش ہے‘
فاروق ستار کے بقول ایک فیصد تجاوزات کو چائنا کٹنگ قرار دیا گیا ہے۔ پھر چینی صدر نے سوال کیا کہ باقی 99 فیصد کیا ہے؟ تو میں نے جواب دیا امریکی اور روسی کٹنگ۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شہباز شریف نے وزیراعظم کےعہدے کا حلف اٹھالیااسلام آباد : شہباز شریف نے وزیراعظم کےعہدے کا حلف اٹھالیا، صدرمملکت عارف علوی نے شہبازشریف سے حلف لیا۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »
اعصام الحق پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر بن گئےاعصام الحق نے کہا کہ جس طرح میں نے پوری دنیا میں کھیلتے ہوئے پاکستان کا نام روشن کیا اسی طرح ایک صدر کے طور پر بھی کام کروں گا۔
مزید پڑھ »
شیر افضل مروت کا آصف زرداری کی جانب سے رابطے کا انکشافاسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیرافضل مروت نے آصف زرداری کی جانب سے رابطے کا انکشاف کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »
شہباز شریف نے وزیرِ اعظم پاکستان کا حلف اُٹھا لیاایوانِ صدر میں صدرِ مُملکت عارف علوی نے نو مُنتخب وزیرِ اعظم شہباز شریف سے اُن کے عہدے کا حلف لیا۔ تقریب میں نواز شریف، آصف علی زرداری، صوبہ سندھ، بلوچستان اور پنجاب کے وزرا اعلیٰ کے علاوہ جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر بھی شریک...
مزید پڑھ »
سجل علی اور عظمت عظمت کا آنے والا تعاون 'سائیاں' کا اعلانسنگر اسم عظمت اور مشہور اداکار سجل علی نے ایک آنے والے تعاون 'سائیاں' کو نشر کیا ہے جو 20 فروری 2024 کو جاری ہونے والا ہے۔
مزید پڑھ »
ہرپس انفیکشن کا دماغی بیماری سے تعلق کا انکشافہرپس (ایک قسم کا داد) وائرس سے متاثر ہوتے ہیں ان کے دماغی بیماری میں مبتلا ہونے خطرات دُگنے ہوتے ہیں، تحقیق
مزید پڑھ »