بھارتی اداکارہ سونم باجوہ نے پاکستان کے دورے کی خواہش کا اظہار کردیا

پاکستان خبریں خبریں

بھارتی اداکارہ سونم باجوہ نے پاکستان کے دورے کی خواہش کا اظہار کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

اداکارہ نے پاکستانی مداحوں کی جانب سے ملنے والی بے پناہ محبت پر ان کا شکریہ بھی ادا کیا

بھارتی اداکارہ سونم باجوہ نے پاکستان کے دورے کی خواہش کا اظہار کردیاایک تازہ انٹرویو میں پنجابی فلموں کی سپر اسٹار کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ان کے بے شمار دوست ہیں اور وہ ان سے ملنا چاہتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے دورے کا خیال آتے ہی ان کو بہت خوشی ہوتی اور انہیں امید ہے کہ وہ جلد

پاکستان کا دورہ کریں گی۔پی ایس ایل9؛ جیسن رائے کیساتھ جھگڑا، افتخار پر جرمانہ عائدپاکستان میں سری لنکا والا کام ہونے جا رہا ہے، عمران خانخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کا پاکستان میں عام انتخابات کے دوران دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہامریکا کا پاکستان میں عام انتخابات کے دوران دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہواشنگٹن: امریکا نے ایک بار پھر پاکستان میں عام انتخابات کے دوران دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔
مزید پڑھ »

معدہ کی تیزابیت کے علاج کی یہ دوا ہرگز نہ خریدیں!معدہ کی تیزابیت کے علاج کی یہ دوا ہرگز نہ خریدیں!اسلام آباد : ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے معدہ کی تیزابیت کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دیتے ہوئے الرٹ جاری کردیا۔
مزید پڑھ »

کیا ہم بحیثیت قوم ’یوم پاکستان‘ کی اہمیت سے واقف ہیں؟کیا ہم بحیثیت قوم ’یوم پاکستان‘ کی اہمیت سے واقف ہیں؟قرارداد پاکستان کا نام دیا گیا، قرارداد پاکستان جس کی بنیاد پر مسلمانوں کی سیاسی جماعت مسلم لیگ نے مسلمانوں کے لیے الگ وطن کا مطالبہ کیا۔
مزید پڑھ »

’ارباز سے شادی کے بعد محسوس ہوا کہ۔۔۔‘، ملائکہ اروڑا نے اہم بات بتا دی’ارباز سے شادی کے بعد محسوس ہوا کہ۔۔۔‘، ملائکہ اروڑا نے اہم بات بتا دیممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ ملائکہ اروڑا نے ایک بار پھر سابق شوہر اداکار و پروڈیوسر ارباز خان سے شادی اور طلاق پر اپنے خیالات کا اظہار
مزید پڑھ »

شمین خان کونسا کردار ادا کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیاشمین خان کونسا کردار ادا کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیااے آر وائی زندگی کے پروگرام ’دی نائٹ شو ود ایاز سموں میں اداکارہ شمین خان نے شرکت کی اور شوبز کیریئر سے متعلق اظہار خیال کیا۔
مزید پڑھ »

بھارتی کسان مظاہرین کا 14مارچ کو دہلی میں مہاپنچایت کا مطالبہبھارتی کسان مظاہرین کا 14مارچ کو دہلی میں مہاپنچایت کا مطالبہبھارتی کسان مظاہرین نے 14مارچ کو دہلی میں مہاپنچایت کا مطالبہ کرتے ہوئے جنترمنتر کی طرف مارچ شروع کردیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 09:05:40