اے آر وائی زندگی کے پروگرام ’دی نائٹ شو ود ایاز سموں میں اداکارہ شمین خان نے شرکت کی اور شوبز کیریئر سے متعلق اظہار خیال کیا۔
شمین خان نے کہا کہ سوشل میڈیا اتنا اچھا پلیٹ فارم بن چکا ہے کہ آپ اپنا ٹیلنٹ لوگوں کو دکھا سکتے ہیں۔شمین خان نے بتایا کہ کک باکسنگ سیکھ رہی ہوں، اداکار کو ورسٹائل ہونا چاہیے جسے کوئی بھی کردار ملے تو وہ ادا کرسکے۔A post shared by Shameen Khan
واضح رہے کہ شمین خان سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور گاہے بگاہے اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نسیم اور عبید شاہ میں سے کون زیادہ تیز رفتار ہے؟ شاداب خان نے بتادیااسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے پیسر بھائیوں نسیم اور عبدید کی رفتار کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ کون ان میں سے تیز بولر ہے۔
مزید پڑھ »
کمشنر راولپنڈی کے الزامات کی تردید، ہم نے الیکشن حلف کے تحت شفاف کرائے، ڈی آر اوزالیکشن میں کمشنر کا کوآرڈینیشن کے علاوہ کوئی کردار نہیں ہے، الیکشن ایکٹ کے تحت پولنگ کرائے ہیں، پریس کانفرنس
مزید پڑھ »
جونی بیئراسٹو نے بھارت کے خلاف ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیاانگلش بیٹر جونی بیراسٹو کو بھارت کے خلاف سیریز میں ایک بار پھر ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، انھوں نے ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔
مزید پڑھ »
زینب شبیر کی انسٹاگرام تصاویر وائرلفوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ زینب شبیر نے تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھ »
NA 15 مانسہرہ : نواز شریف کو شکست دینے والے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار کا اہم بیان آگیامانسہرہ : مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کوشکست دینےوالے تحریک انصاف کےحمایت یافتہ امیدوار گستاسب خان کا کہنا ہے کہ مانسہرہ کے عوام نے آزادی کو ووٹ دیا۔
مزید پڑھ »
اسرائیل گزہ کے ارد گرد 'سیکیورٹی بیلٹ' قائم کرنے کی کوشش کر رہا ہےاسرائیل کے سرحدوں کے ساتھ گزہ کے درمیان خطہ تحفظ بنانے کی کوششیں فلسطینی عوام کے خلاف 'جرم' اور 'صاف حملہ' ہیں، حماس کے افسری عثمان حمدان نے کہا ہے۔
مزید پڑھ »