ایس آئی ایف سی اہم پلیٹ فارم ہے جسے جاری رکھا جائے گا: وزیراعظم

پاکستان خبریں خبریں

ایس آئی ایف سی اہم پلیٹ فارم ہے جسے جاری رکھا جائے گا: وزیراعظم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

انہوں نے کہا کہ عسکری قیادت نے اس پلیٹ فارم کی کامیابی کیلئے کردار ادا کیا، انہوں نے غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ میں بھی غیر معمولی کام کیا ہے۔

سائفر کو امریکی سازش کہنا بانی پی ٹی آئی کا الزام سراسر جھوٹ ہے، ڈونلڈ لو کا کانگریس کمیٹی میں بیاناسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایس آئی ایف سی ایک اہم پلیٹ فارم ہے جسے جاری رکھا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق ایس آئی ایف سی کی ایپکس کمیٹی کا تعارفی اجلاس جاری ہے جس میں وزیر اعظم شہباز شریف نے تمام شرکا کو خوش آمدید کہا اور انہوں نے سب کی آمد پر خصوصی شکریہ ادا کیا۔ اس اجلاس میں اعلیٰ عسکری حکام آرمی چیف جنرل عاصم منیر، وفاقی وزراء، پنجاب، بلوچستان، خیبر پختون خوا اور سندھ کے وزرائے اعلیٰ بھی ایپکس کمیٹی بھی شریک ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف نے اس موقعے پر کہا کہ ایس آئی ایف سی اہم پلیٹ فارم ہے جسے جاری رکھا جائے گا، ایپکس کمیٹی نے نگراں حکومت میں بھی مؤثر اور بھر پور کام کیا جس پر شکریہ ادا کرتے ہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ معاشی ترقی اور غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے یہ پلیٹ فارم بہت اہم ہے، ملک کو درپیش معاشی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے سب کا مل بیٹھنا وقت کی ضرورت ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگاوزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگاآئی ایم ایف کے ساتھ ہونے والے مذاکرات پر کابینہ کو اعتماد میں لیا جائے گا
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات ، نئے وزیر خزانہ نے گرین سگنل دے دیاآئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات ، نئے وزیر خزانہ نے گرین سگنل دے دیااسلام آباد:وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آئی ایم ایف کے پاس جانے کیلئےگرین سگنل دے دیا، آئی ایم ایف سے مذاکرات 15 مارچ سے شروع ہونے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائنل: آج کون کون سے کھلاڑی مرکز نگاہ ہوں گے؟پی ایس ایل فائنل: آج کون کون سے کھلاڑی مرکز نگاہ ہوں گے؟ایچ بی ایل پی ایس ایل کا فائنل ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا اس بڑے مقابلے میں کئی نامور کھلاڑی مرکز نگاہ ہوں گے۔
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے بانی پی ٹی آئی کے خط پر بیان جاری کردیاآئی ایم ایف نے بانی پی ٹی آئی کے خط پر بیان جاری کردیااسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی نمائندہ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی کے خط پر بیان جاری کردیا۔
مزید پڑھ »

چہرے اور ہاتھوں پر سفید دھبے کیوں پیدا ہوتے ہیں؟چہرے اور ہاتھوں پر سفید دھبے کیوں پیدا ہوتے ہیں؟جلد پہ سفید دھبے نمودار ہو جائیں تو دیکھنے میں بہت برے محسوس ہوتے ہیں، جسے برص کہا جاتا ہے،برص ایک جِلد کی بیماری ہے جسے
مزید پڑھ »

کچھ سیاستدان اپنی سیاست کی خاطر معیشت کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعاتکچھ سیاستدان اپنی سیاست کی خاطر معیشت کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعاتاب یہ سازش کی جا رہی ہے کہ پاکستان کا جی ایس پی پلس اسٹیٹس لے لیا جائے، عطاءاللہ تارڑ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:18:32