کچھ سیاستدان اپنی سیاست کی خاطر معیشت کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

پاکستان خبریں خبریں

کچھ سیاستدان اپنی سیاست کی خاطر معیشت کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

اب یہ سازش کی جا رہی ہے کہ پاکستان کا جی ایس پی پلس اسٹیٹس لے لیا جائے، عطاءاللہ تارڑ

کچھ سیاستدان اپنی سیاست کی خاطر معیشت کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعاتپی ایس ایل9؛ کوالیفائر، ایلیمینیٹر راؤنڈ میں کون کس کے مدمقابل آئے گا؟2023، بینکوں کے خالص منافع میں 86 فیصد اضافہکچھ سیاستدان اپنی سیاست کی خاطر معیشت کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعاتاسلام آباد:

اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ چند سیاسی عناصر ریاست کا نقصان کیے جا رہے ہیں اور انہیں سمجھ نہیں آرہی لیکن ہم کسی کو معیشت کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دیں گے، اگر چند سیاسی عناصر یہ سمجھتے ہیں کہ وہ معیشت کو نقصان پہنچائیں گے تو وہ خام خیالی ہے۔ عطاءاللہ تارڑ نے کہا کہ انکے ترجمان روف حسن نے کہا کہ بانی نے کہا ہے آئی ایم ایف کو خط لکھا جائے، آپ کو پوچھ کون رہا ہے؟ آپ اپنی کرپشن کی قید کاٹ کر رہے ہیں اور اب یہ سازش کی جا رہی ہے کہ پاکستان کا جی ایس پی پلس اسٹیٹس لے لیا جائے، یورپی یونین کو یہ کہنا پاکستان پر حملہ ہے۔ یہ چاہتے ہیں روپیہ مستحکم نہ ہو اور غربت مہنگائی کم نہ ہو۔

انہوں نے کہا کہ انہیں ورزش کا سامان جیل میں دیا گیا جو ہر کسی کو میسر نہیں ہے، کھانے پینے کی اشیاء کی جو ڈیمانڈ کی جاتی ہے وہ دی جا رہی ہے انہیں کوئی تنگی نہیں ہے، جھوٹ پر مبنی بیانیہ بنایا جا رہا ہے۔ آپ سیاسی مفاد کو سامنے رکھتے ہیں اور ملکی مفاد کی پروا نہیں کرتے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابراعظم سے لڑائی؛ شاہین نے افواہوں پر خاموشی توڑ دیبابراعظم سے لڑائی؛ شاہین نے افواہوں پر خاموشی توڑ دیہمارے تعلقات ایک خاندان کی طرح ہیں جو اپنی چیزیں خود سلجھا سکتے ہیں، شاہین آفریدی
مزید پڑھ »

ن لیگ میں مشاورت: اسحاق ڈار کو خزانہ، خواجہ آصف کو دفاع کی وزارت ملنے کا امکانن لیگ میں مشاورت: اسحاق ڈار کو خزانہ، خواجہ آصف کو دفاع کی وزارت ملنے کا امکانعطا تارڑ وزیر اطلاعات،احسن اقبال کو وزیر داخلہ بنانے کا امکان،ن لیگ نے کابینہ تشکیل کیلیے اتحادیوں کو جمعرات کو بلالیا
مزید پڑھ »

نواز اور شہباز شریف کی مشاورت، وفاقی کابینہ کے لیے نام طے کرلیےنواز اور شہباز شریف کی مشاورت، وفاقی کابینہ کے لیے نام طے کرلیےاے آر وائی نیوز کے مطابق اسحاق ڈار کو وزیر خارجہ اور خواجہ آصف کو وزیر دفاع بنایا جائے گا، احسن اقبال وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی ہوں گے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے وفاقی وزرا کی تقرری کے لئے صدر مملکت کو نام تجویز کردیئےوزیراعظم نے وفاقی وزرا کی تقرری کے لئے صدر مملکت کو نام تجویز کردیئےاسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزرا کی تقرری کےلئے صدرمملکت کو نام تجویز کردیئے، جن میں خواجہ آصف،احسن اقبال سمیت دیگر کے نام شامل ہیں۔
مزید پڑھ »

ایکس پلیٹ فارم پر اسٹریمنگ سروس شروع کرنے کا اعلانایکس پلیٹ فارم پر اسٹریمنگ سروس شروع کرنے کا اعلانایلون مسک کا کہنا تھا کہ ”ہم صرف یہ چاہتے ہیں کہ لوگ آرام سے اپنی بڑی ٹی وی اسکرینوں پر لمبی ویڈیوز دیکھ سکیں“۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:57:18