اے آر وائی نیوز کے مطابق اسحاق ڈار کو وزیر خارجہ اور خواجہ آصف کو وزیر دفاع بنایا جائے گا، احسن اقبال وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی ہوں گے۔
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے قائد نواز اور شہباز شریف نے مشاورت کے بعد وفاقی کابینہ کے لیے نام طے کرلیے۔
جلیل عباس مشیر خارجہ کا قلمدان ملے گا، طارق فاطمی معاون خصوصی برائے خارجہ امور ہوں گے، اورنگزیب خان مشیر خزانہ اور شمشاد اختر معاون خصوصی خزانہ ہوں گی۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں نئی حکومت بنتے ہی نگراں وفاقی کابینہ کو سبکدوش کر دیا گیا تھا۔ تمام 25 وفاقی وزرا، مشیر اور معاونین خصوصی سبکدوش ہو گئے تھے۔ کابینہ ڈویژن نے نگراں کابینہ کی سبکدوشی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا تھا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق تمام 16 وفاقی وزرا اور 2 مشیروں کو سبکدوش کر دیا گیا تھا جب کہ تمام7معاونین خصوصی بھی سبکدوش ہوگئے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نواز شریف نے پی پی پی، آزاد امیدواروں اور دیگر سیاسی جماعتوں کو مل کر بیٹھنے کی دعوت دیپاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) کے چیف نواز شریف نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)، آزاد امیدواروں اور دیگر سیاسی جماعتوں کو مل کر بیٹھنے کی دعوت دی۔
مزید پڑھ »
ملکر فیصلہ کرلیں تو چیلنجز سے نمٹ سکتے ہیں، نومنتخب وزیراعظمبجلی اور ٹیکس چوری کے کینسر کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے، شہباز شریف
مزید پڑھ »
نواز شریف نے نوجوانوں کو بدزبانی سے دور رہنے کی تجویز دیپاکستان مسلم لیگ-ن (PML-N) کے سپریمو اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے نوجوانوں کو بدزبانی اور بے حیائی سے دور رہنے کی تجویز دی ہے۔
مزید پڑھ »
حسن اور حسین نواز کی پاکستان آنے کی راہ ہموار، دائمی وارنٹ گرفتاری معطلاسلام آباد : احتساب عدالت نے نواز شریف کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل کردیے، دونوں نے وارنٹ معطلی کیلئے عدالت سے رجوع کیا تھا۔
مزید پڑھ »
ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں معاملات طے، زرداری صدر اور شہباز شریف وزیراعظم ہوں گےچیئرمین سینیٹ، گورنر پنجاب اور خیبرپختونخوا پیپلزپارٹی، اسپیکر قومی اسمبلی اور دو صوبوں کے گورنر ن لیگ کے ہوں گے
مزید پڑھ »
ایم کیو ایم سمیت اتحادی جماعتوں نے صدر کیلیے آصف زرداری کے نام کی توثیق کردیوزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے دیے گئے عشائیے میں استحکام پارٹی، باپ، ایم کیو ایم سمیت دیگر جماعتوں کے قائدین کی شرکت
مزید پڑھ »