عجیب بیماری میں مبتلا خاتون کیلئے اپنے بچوں کی ہنسی بھی ناقابلِ برداشت

پاکستان خبریں خبریں

عجیب بیماری میں مبتلا خاتون کیلئے اپنے بچوں کی ہنسی بھی ناقابلِ برداشت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

ایسا لگتا ہے جیسے کسی نے میرے کانوں میں گرم لاوا انڈیل دیا ہو، کیرن کُک

والدین کا مُٹاپا اولاد میں بھی منتقل ہوسکتا ہے، تحقیقعقیل حسین نے پی ایس ایل9 کی پہلی ہیٹ ٹرک بنادیبلوچستان میں فائرنگ کے دو واقعات میں 2 افراد جاں بحقمردوں کی نسبت خواتین میں ذہنی امراض کی شرح میں اضافہ ہورہا ہےوزیراعظم کا صدارتی انتخاب میں آصف زرداری کی مکمل حمایت کا اعادہراولپنڈی میں گھریلو تنازع پر فائرنگ سے بیوی زخمی، شوہر نے خود کو بھی گولی مارلیبرطانیہ میں ایک خاتون ایک ایسی نایاب طبی بیماری میں مبتلا ہیں جس میں ان کے بچوں کی ہنسی بھی ان کیلئے ناقابلِ برداشت ہوگئی...

کیرن کے ساتھ یہ سب کچھ 17 مہینے پہلے شروع ہوا تھا۔ کیرن اپنے شوہر اور دو بیٹوں کے ساتھ بالکل نارمل زندگی گزار رہی تھی جب ان میں ہائپراکیوسس کی علامات ظاہر ہونا شروع ہوئیں۔ گھریلو آوازیں ان کے لیے اذیت بن گئیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تصاویر: رونالڈو جونیئر والد کے نقش قدم پر چلنے لگےتصاویر: رونالڈو جونیئر والد کے نقش قدم پر چلنے لگےاسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو دنیائے فٹبال کے بہترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں وہ اپنے شاندار کھیل کے ساتھ ساتھ اپنی فٹنس کی وجہ سے بھی جانے جاتے ہیں۔
مزید پڑھ »

ایرن ہالینڈ نے ثنا جاوید سے متعلق کیا کہا؟ایرن ہالینڈ نے ثنا جاوید سے متعلق کیا کہا؟ثنا جاوید سے ملاقات کے دوران ایرن ہالینڈ نے سیلفی بھی لی، جسے اُنہوں نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری میں شیئر کیا۔
مزید پڑھ »

خاتون کی برف کی تہہ کے نیچے پانی میں تیراکی کا ریکارڈخاتون کی برف کی تہہ کے نیچے پانی میں تیراکی کا ریکارڈبرف کی تہہ کے نیچے 459 فٹ گہرائی میں جا کر عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا
مزید پڑھ »

ہرپس انفیکشن کا دماغی بیماری سے تعلق کا انکشافہرپس انفیکشن کا دماغی بیماری سے تعلق کا انکشافہرپس (ایک قسم کا داد) وائرس سے متاثر ہوتے ہیں ان کے دماغی بیماری میں مبتلا ہونے خطرات دُگنے ہوتے ہیں، تحقیق
مزید پڑھ »

دنیا کی سب سے چھوٹی ریٹائرمنٹ پر کمنز مسکرائے بنا نہ رہ سکے!دنیا کی سب سے چھوٹی ریٹائرمنٹ پر کمنز مسکرائے بنا نہ رہ سکے!پیٹ کمنز سے جب نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں فاسٹ بولر نیل ویگنر کی ریٹائرمنٹ سے واپسی کے امکان کے بارے پوچھا گیا تو وہ اپنی ہنسی نہ روک سکے۔
مزید پڑھ »

غزہ کی خیمہ بستیوں کی بیوائیں: ’وہ اپنے بچوں کے لیے کھانا لینے نکلا اور کفن میں واپس لوٹا‘غزہ کی خیمہ بستیوں کی بیوائیں: ’وہ اپنے بچوں کے لیے کھانا لینے نکلا اور کفن میں واپس لوٹا‘غزہ کی خیمہ بستی میں ایک بیوہ کی کہانی جنھوں نے اپنے شوہر کو ایک اسرائیلی حملے میں کھو دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:44:29