عدالت نے پلیٹ فارم کو صارف کی جانب سے ادا کی گئی 187 روپے کی رقم بھی واپس کرنے کی ہدایت کی
ہبل ٹیلی اسکوپ میں خرابی، ناسا نے دوربین کے تمام آپریشنز معطل کردیےخیبر پختونخوا میں چیئرمینز کی نشستوں پر ضمنی الیکشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائجویسٹ انڈیز ویمن ٹیم نے پاکستان کو دوسرا ٹی ٹوئنٹی بھی ہرادیاپاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وفاقی وزیر خزانہوزیراعظم کی آئی ایم ایف کی سربراہ سے ملاقات، نئے قرض پروگرام پر تبادلہ خیالکراچی میں سال کا گرم ترین دن ریکارڈلڑکوں کے مقابلے میں لڑکیاں ویپنگ زیادہ کرتی ہیں، تحقیقبھارت کی ایک عدالت نے صارف سے پیسے وصول کرنے کے باوجود اسے...
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست کرناٹکا کے شہر بنگلورو میں ایک عدالت نے حال ہی میں آن لائن فوڈ آرڈرنگ پلیٹ فارم Swiggy کو ہدایت کی ہے کہ وہ صارف جس سے پیسے وصول کیے جانے کے باوجود آئس کریم ڈلیور نہیں کی گئی، کو 5,000 روپے ادا کرے۔ عدالت نے پلیٹ فارم کو یہ بھی ہدایت کی کہ آئس کریم کا آرڈر دیتے ہوئے صارف کی جانب سے ادا کی گئی 187 روپے کی رقم بھی واپس کی جائے۔
فیصلے میں کہا گیا کہ شکایت کنندہ نے ثابت کیا ہے کہ فریق مخالف کی جانب سے سروس تھیک طریقے سے بجا نہیں لائی گئیں، پلیٹ فارم نے شکایت کنندہ کی جانب سے ادا کی گئی رقم واپس بھی نہیں کی ہے حالانکہ آرڈر کی گئی پروڈکٹ شکایت کنندہ کو نہیں پہنچائی گئی۔ پلیٹ فارم کا یہ عمل غیرمعیاری سروس اور غیرپیشہ ورانہ طریقے سے بزنس کرنے کی عکاسی کرتا ہے۔
گاہک نے دعویٰ کیا کہ سوئیگی ایپ پر شو ہوا کہ آرڈر ڈلیور کردیا گیا ہے جبکہ حقیقت میں آئس کریم موصول ہی نہیں ہوئی۔ جب گاہک نے شکایت درج کرانے کیلئے سوئیگی سے رابطہ کیا تو اس نے آرڈر کی رقم واپس نہیں کی جس کے بعد گاہک نے عدالت سے رجوع کیا۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
تاجر ‘دوست ایپ’ پر کس طرح رجسٹرڈ ہوسکتے ہیں؟ ایف بی آر نے طریقہ کار بتادیااسلام آباد : حکام ایف بی آر نے تاجر دوست ایپ پر رجسٹریشن کا طریقہ بتاتے ہوئے کہا کہ تاجروں کو آسان ٹیکس ایپ کے ذریعے دوست ایپ میں رجسٹرڈ ہونا ہوگا، ۔
مزید پڑھ »
کراچی پولیس نے ہراسانی کی شکایت پر عدالت جانے والی خاتون کو بھکارن قرار دے دیاپولیس نے رپورٹ دی کہ فریقین میں بھیک مانگنے کی جگہ کا تنازع ہے، عدالت نے پولیس رپورٹ کی بنیاد پر امیراں بی بی کی درخواست مسترد کردی
مزید پڑھ »
ملزمان سے 10 کروڑ رقم برآمد ہوچکی، گیپکو کے 19 افسر فراڈ کیس سے ڈسچارجملزمان کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے پر ایف آئی اے کو کوئی اعتراض نہیں: ایف آئی اے کا عدالت میں بیان
مزید پڑھ »
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلانآئندہ ماہ مئی کی 7 تاریخ کو ایپل نے ایک آن لائن ایونٹ میں نئی پروڈکٹ لانچ کرانے کا اعلان کر دیا
مزید پڑھ »
خاورمانیکا نے 3 بار بشریٰ بی بی کو طلاق دی، پھر کیا رہ گیا ؟ بشریٰ بی بی کے وکیل کے دلائلاگرخاور ما نیکا نے طلاق دے دی تو پھر رجوع کا حق ختم ہوگیا، ماضی میں خاور مانیکا کا بشریٰ بی بی سے متعلق بیان بھی عدالت میں چلایا گیا: عثمان گل
مزید پڑھ »
ججز کو ملنے والے دھمکی آمیز خطوط کی تحقیقات کرائیں گے، وزیراعظماس معاملے پر سیاست نہیں بلکہ ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے، شہباز شریف
مزید پڑھ »