ملزمان کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے پر ایف آئی اے کو کوئی اعتراض نہیں: ایف آئی اے کا عدالت میں بیان
ملزمان سے فراڈ کی 10 کروڑ 5 لاکھ کی رقم برآمد ہوچکی ہے، — فوٹو:فائل
ایف آئی اے نے گرفتار گیپکو افسران کو مقامی عدالت میں پیش کیا۔ دوران سماعت ایف آئی اے کے تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزمان سے فراڈ کی 10 کروڑ 5 لاکھ کی رقم برآمد ہوچکی ہے، ملزمان کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے پر ایف آئی اے کو کوئی اعتراض نہیں۔کروڑوں روپے اوور بلنگ اور غبن کے الزام میں گیپکو کے 20 افسران گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی: غیر ملکیوں کو لے جانے والی گاڑی پر حملہحکام کے مطابق کار سے دھماکا خیز مواد برآمد ہوا جس کے فوراً بعد 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا، چاروں ملزمان مختلف کیسز میں مطلوب ہیں
مزید پڑھ »
ایشوریا رائے کی دبئی میں کروڑوں کی پراپرٹی کا انکشافایشوریا رائے ہر فلم کے لیے بھارتی 10 سے 12 کروڑ روپے معاوضہ وصول کرتی ہیں
مزید پڑھ »
کوئٹہ سے تفتان جانیوالی بس سے 9 مسافروں کو اتار کر قتل کردیاگیا، نوشکی میں بھی 2 افراد قتلنوشکی سے اغوا کیے جانے والے 9 مسافروں کی لاشیں برآمد ہوگئیں ،لاشیں قریبی پہاڑی کے قریب پل کے نیچے سے ملی ہیں: ڈپٹی کمشنر
مزید پڑھ »
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والے 2 شوٹر گرفتارملزمان کو ریاست گجرات کے شہر بھوج سے گرفتار کیا گیا، پولیس
مزید پڑھ »
رقم کے تنازع پر دنیا کی مہنگی ترین کار لیمبورگینی کو آگ لگا دی گئیمالک سے پیسوں کے تنازع کے بعد دنیا کی مہنگی ترین گاڑیوں میں سے ایک لیمبورگینی کو ملزمان نے آگ لگا دی۔
مزید پڑھ »
بچی سے ناروا سلوک : اے ایس ایف نے واقعے کی حقیقت بیان کردیکراچی ایئرپورٹ پر اے ایس ایف افسر کی جانب سے بچی سے کیے جانے والے ناروا سلوک کے معاملے پر اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔
مزید پڑھ »