بچی سے ناروا سلوک : اے ایس ایف نے واقعے کی حقیقت بیان کردی

پاکستان خبریں خبریں

بچی سے ناروا سلوک : اے ایس ایف نے واقعے کی حقیقت بیان کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

کراچی ایئرپورٹ پر اے ایس ایف افسر کی جانب سے بچی سے کیے جانے والے ناروا سلوک کے معاملے پر اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔

اس حوالے سے اے ایس ایف ترجمان کا واضح موقف سامنے آگیا جس میں کہا گیا ہے کہ ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس بطور ادارہ مذکْورہ خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار اور دل آزاری پر معذرت کرتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ سوشل میڈٖیا پر چلنے والی یہ ایک پرانی ویڈیو ہے جس کے ذمہ دار کے خلاف سخت محکمانہ تادیبی کارروائی عمل میں لاتے ہوئے متعلقہ افسر کو قانون کے مطابق کڑی سزا دی جاچُکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اے ایس ایف پاکِستان آرمی ایکٹ کے تابع ایک منظم فورس ہے، فورس کے اہلکار اپنے فرائض منصبی ثابت قدمی اور خوش خلقی سے سرانجام دیتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی ایئرپورٹ پر بچی سے ناروا سلوک کی وائرل ویڈیو پر ایوینوشکی میں 9 افراد کو قتل کرنے کامعاملہ، بس میں سوار عینی شاہد نے
مزید پڑھ »

’’میرے جوتے چومو!‘‘ سفید فام شخص کا سیاہ فام طالبعلم سے شرمناک سلوک’’میرے جوتے چومو!‘‘ سفید فام شخص کا سیاہ فام طالبعلم سے شرمناک سلوکسفید فام شخص کی جانب سے اسکول جانے والے سیاہ فام طالبعلم کے ساتھ متعصبانہ سلوک کی ویڈیو نے لوگوں کو سخت افسردہ کردیا۔
مزید پڑھ »

فوجی عدالتوں سے سزا پاکر رہا ہونے والے 20 افراد کی تفصیلات منظر عام پر آگئیںفوجی عدالتوں سے سزا پاکر رہا ہونے والے 20 افراد کی تفصیلات منظر عام پر آگئیںسپریم کورٹ کی ہدایت اور انسانی ہمدردی کی بنیاد پر آرمی چیف نے عید الفطر سے پہلے ان افراد کی باقی ماندہ سزا معاف کردی
مزید پڑھ »

ڈونلڈ لو کا کانگریس میں پاکستان سے متعلق بیان سامنے آگیاڈونلڈ لو کا کانگریس میں پاکستان سے متعلق بیان سامنے آگیاامریکی نائب وزیرخارجہ کا کانگریس میں پیشی سے متعلق بیان سامنے آگیا، ڈونلڈ لو نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاسی صورتحال کو بہت قریب سے جانتا ہوں۔
مزید پڑھ »

آغا علی نے حنا الطاف سے علیحدگی سے متعلق کیا کہا؟آغا علی نے حنا الطاف سے علیحدگی سے متعلق کیا کہا؟اداکار آغا علی نے اپنی اور اہلیہ حنا الطاف کی علیحدگی کے حوالے سے سامنے آنے والی خبروں کے بعد اپنے اکیلے رہنے کی تصدیق کردی.
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 17:35:11