’’میرے جوتے چومو!‘‘ سفید فام شخص کا سیاہ فام طالبعلم سے شرمناک سلوک

پاکستان خبریں خبریں

’’میرے جوتے چومو!‘‘ سفید فام شخص کا سیاہ فام طالبعلم سے شرمناک سلوک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

سفید فام شخص کی جانب سے اسکول جانے والے سیاہ فام طالبعلم کے ساتھ متعصبانہ سلوک کی ویڈیو نے لوگوں کو سخت افسردہ کردیا۔

انگلینڈ کی کاؤنٹی کمبریا میں ایک سیاہ فام اسکول کے لڑکے کو ایک سفید فام مرد کے جوتے کو چومنے پر مجبور کیا گیا، ’نسلی بدسلوکی‘ کی مذکورہ ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

سفید فام لڑکا بچے کو حکم دیتا ہے کہ ’اپنے گھٹنوں کے بل بیٹھو اور میرے جوتے کو چومو‘ دوسرے صورت میں تمہیں بہت مارا جائے گا۔ اسکول کا لڑکا اس دوران مزاحمت کرنے کی کوشش کرتا ہے، لیکن چار و ناچار جھک جاتا ہے اور سفید فام لڑکے کے کیچڑ والے جوتے کو چومنے پر مجبور ہوتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آنکھوں میں کالا موتیا کا خطرہ کیسے کم کیا جائے؟آنکھوں میں کالا موتیا کا خطرہ کیسے کم کیا جائے؟آنکھوں کا باقاعدگی سے معائنہ، شوگر اور وزن پر کنٹرول، تمباکونوشی سے پرہیز سیاہ موتیا کا خطرہ کم کرتا ہے، طبی ماہرین
مزید پڑھ »

مستحقین کیلئے راشن کارڈ ۔۔ کابینہ نے خوشخبری سنادیمستحقین کیلئے راشن کارڈ ۔۔ کابینہ نے خوشخبری سنادیرپورٹ کے مطابق ریاستی وزیر کا کہنا ہے کہ کابینہ نے مستحق غریبوں کو جلد سے جلد سفید راشن کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

بشریٰ انصاری نے شوبز میں آنے کیلئے والد سے جوتے کھائے، اسما عباس کا انکشافبشریٰ انصاری نے شوبز میں آنے کیلئے والد سے جوتے کھائے، اسما عباس کا انکشافہم بہنوں کو مغرب کے بعد گھر سے باہر جانے کی اجازت تک نہیں تھی، اسما عباس
مزید پڑھ »

ارباز خان سے شادی کا فیصلہ کسی کے دباؤ میں آکر نہیں کیا تھا، ملائکہ اروڑاارباز خان سے شادی کا فیصلہ کسی کے دباؤ میں آکر نہیں کیا تھا، ملائکہ اروڑا25 سال کی عُمر میں ارباز خان سے شادی کرنے کا فیصلہ کیا تھا کیونکہ یہ اس وقت میرے پاس بہترین آپشن تھا، ملائکہ اروڑا
مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کی بیٹے کے برانڈ کیلئے بیٹی سہانا خان کیساتھ ماڈلنگشاہ رخ خان کی بیٹے کے برانڈ کیلئے بیٹی سہانا خان کیساتھ ماڈلنگمیرے لیے اپنی بیٹی کے ساتھ اسکرین شیئر کرنا سب سے بہترین ہے، شاہ رخ خان
مزید پڑھ »

پاکستان آئی ایم ایف سے بڑا اور طویل مدت کا پروگرام لینے کا خواہاںپاکستان آئی ایم ایف سے بڑا اور طویل مدت کا پروگرام لینے کا خواہاںاسلام آباد : وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے پاکستان آئی ایم ایف سے بڑا اور ملکی تاریخ کا سب سے طویل مدت کا پروگرام لینے کا خواہاں ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 07:37:14