شاہ رخ خان کی بیٹے کے برانڈ کیلئے بیٹی سہانا خان کیساتھ ماڈلنگ

پاکستان خبریں خبریں

شاہ رخ خان کی بیٹے کے برانڈ کیلئے بیٹی سہانا خان کیساتھ ماڈلنگ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

میرے لیے اپنی بیٹی کے ساتھ اسکرین شیئر کرنا سب سے بہترین ہے، شاہ رخ خان

شاہ رخ خان کی بیٹے کے برانڈ کیلئے بیٹی سہانا خان کیساتھ ماڈلنگیہ اشتہار شاہ رخ خان کے بڑے بیٹے آریان خان کے کلاتھنگ برانڈ کیلئے تیار کیا گیا ہے : فوٹو : ویب ڈیسکبالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا اپنی بیٹی اور اداکارہ سہانا خان کے ساتھ پہلا اشتہار سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا، یہ اشتہار اداکار کے بڑے بیٹے آریان خان کے کلاتھنگ برانڈ کے لیے تیار کیا گیا ہے۔

میگا اسٹار نے 8 مارچ کو خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اشتہار کی ویڈیو انسٹاگرام پر پوسٹ کی، اشہار کا آغاز شاہ رخ خان کی انگوٹھیوں کے ساتھ ہوتا ہے جن پر برانڈ کا نام ہوتا ہے، چند سیکنڈ بعد برانڈ کا لوگو نظر آتا ہے اور پھر سہانا خان کی انٹری ہوتی ہے۔ آریان خان کی تعریف کرتے ہوئے کنگ خان نے کہا کہ آریان! میں نے آپ کو مختصر وقت دیا تھا اور اس کے باوجود آپ نے بہترین کام کیا ہے، اُمید ہے کہ آپ کا برانڈ D’yavol X کامیابی کی اونچی اُڑان بھرے گا۔واضح رہے کہ آریان خان نے 2023 میں 30 اپریل کو اپنے برانڈ کا آغاز کیا تھا، اُن کے برانڈ نے بڑے پیمانے پر توجہ حاصل کی تھی اور اُن کی تمام کلیکشن تیزی سے فروخت ہوئی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدارتی الیکشن؛ آصف زرداری کے کاغذات نامزدگی منظور، محمود اچکزئی پر اعتراض عائدصدارتی الیکشن؛ آصف زرداری کے کاغذات نامزدگی منظور، محمود اچکزئی پر اعتراض عائدچیف الیکشن کمشنر نے آصف زرداری اور محمود خان اچکزئی کے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی کی
مزید پڑھ »

صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی محمود اچکزئی کی درخواست مستردصدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی محمود اچکزئی کی درخواست مسترداپوزیشن جماعتوں کے حمایت یافتہ امیدوار محمود خان اچکزئی نے صدارتی الیکشن کے التو کی درخواست دائر کی تھی
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا دوسرے اقتصادی جائزے کیلیے مشن پاکستان بھیجنے کا عندیہآئی ایم ایف کا دوسرے اقتصادی جائزے کیلیے مشن پاکستان بھیجنے کا عندیہپاکستان کیساتھ 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ پروگرام کی تکمیل ترجیح ہے، جیولی کوزیک
مزید پڑھ »

نسیم اور عبید شاہ میں سے کون زیادہ تیز رفتار ہے؟ شاداب خان نے بتادیانسیم اور عبید شاہ میں سے کون زیادہ تیز رفتار ہے؟ شاداب خان نے بتادیااسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے پیسر بھائیوں نسیم اور عبدید کی رفتار کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ کون ان میں سے تیز بولر ہے۔
مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کے مراد علی شاہ سندھ کے تیسری بار وزیراعلیٰ منتخبپیپلز پارٹی کے مراد علی شاہ سندھ کے تیسری بار وزیراعلیٰ منتخبکراچی: پیپلز پارٹی کے مراد علی شاہ سندھ کے تیسری بار وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے، مراد علی شاہ کو سندھ اسمبلی کی تاریخ میں پہلی دفعہ 112 ووٹ ملے۔
مزید پڑھ »

ٹیسٹ ڈیبیو کے فوراً بعد سرفراز کی قسمت چمک اٹھی!ٹیسٹ ڈیبیو کے فوراً بعد سرفراز کی قسمت چمک اٹھی!انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے بھارتی نوجوان کرکٹر سرفراز خان کی قسمت کا ستارہ چمک اٹھا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:23:46