پاکستان کیساتھ 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ پروگرام کی تکمیل ترجیح ہے، جیولی کوزیک
لاہور میں اینکر پرسن اقرار الحسن کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگپریکٹس اینڈ پروسیجر کیس، جسٹس منصور علی شاہ کا اضافی نوٹ فیصلے میں شاملسندھ میں نئے تعلیمی شیڈول جاری، پہلی سے تیسری کے طلبہ کو بغیر امتحان پروموٹ کیا جائے گاکراچی میں نیشنل اسٹیڈیم کے قریب خاتون نے تشویش ناک حالت میں بچے کو جنم دیدیاتاجروں کا کمشنر کراچی کے جاری کردہ نرخ کے خلاف احتجاج، جوڑیا بازار بندپی ایس ایل 9؛ اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 5 وکٹ سے ہرادیاایک ادارے کی بالادستی تسلیم نہیں کرتے، اپنی حدود میں رہو،...
آئی ایم ایف نے 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ پروگرام کی تکمیل کو ترجیح قرار دیتے ہوئے پاکستان کی نئی کابینہ کی تشکیل کے بعد دوسرے اقتصادی جائزے کیلیے مشن بھیجنے کا عندیہ دیدیا ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جیولی کوزیک نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران پاکستان کی سیاسی صورتحال پر تبصرے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ معاشی استحکام کو یقینی بنانے کیلیے پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ پالیسیوں پر کام کرنے کے منتظر ہیں، پاکستانی عوام کی بھلائی کیلیے معاشی استحکام کی خاطر حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ موجودہ اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کا معاہدہ اپریل 2024 میں ختم ہورہا ہے، اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت پاکستان کو 1.
ڈائریکٹر کمیونیکیشن نے کہا کہ پاکستان کے نگران دور حکومت میں معاشی استحکام کو برقرار رکھا گیا، زرمبادلہ زخائر میں اضافے کے ساتھ مالی اہداف پر سختی سے عمل کیا گیا، توانائی شعبے میں ٹیرف میں بروقت ایڈجسٹمنٹ کو لاگو کیا گیا۔ جیولی کوزیک نے کہا کہ پاکستان کیساتھ 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ پروگرام کی تکمیل ترجیح ہے، جس کیلیے پاکستان کی نئی کابینہ کی تشکیل کے بعد دوسرے اقتصادی جائزے کیلیے مشن بھیجنے کو تیار ہیں۔عمران ہاشمی کا ایشوریہ رائے کو ’پلاسٹک‘ کہنے پر معذرت سے انکار’کیفے چائے والا‘ انٹرنیشنل برانڈ بننے والا ہے، سوشل میڈیا اسٹار ارشد کا انکشافچھوٹا قد خواب میں رکاوٹ نہ بن سکا، تین فٹ کا نوجوان ڈاکٹر بن گیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انڈر 19 ورلڈکپ سیمی فائنل: آسٹریلیا کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاریآئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
عمران خان نے آئی ایم ایف کو خط بھیجنے کا ارادہ رکھتے ہیںپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی ظفر نے بدھ کو کہا کہ پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے بین الاقوامی مالیت فنڈ (آئی ایم ایف) کو خط بھیجنے کا ارادہ رکھتے ہیں ، جس میں انہوں نے انتخابات میں دھاندلی کی گئی حلقوں میں آڈٹ کرنے کی التجا کی ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان تحریک انصاف مرکز اور پنجاب میں کس جماعت کے ساتھ اتحاد کرے گی؟ اعلان ہوگیااسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) مرکز اور پنجاب میں ایم ڈبلیو ایم کیساتھ اتحاد کرنے کا اعلان کردیا۔
مزید پڑھ »
عدم اعتماد کی تحریک پر باجوہ اور فیض حمید نے ہدایات دیں، میں حق میں نہیں تھا، فضل الرحمانتحریک انصاف کے ساتھ دماغ کا فرق ہے جو ختم ہوسکتا ہے، الیکشن میں دھاندلی کا فائدہ ن لیگ کو ہوا، سربراہ جے یو آئی
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا مخصوص نشستیں نہ دینے کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلانصدارتی اور سینیٹ الیکشن ملتوی کیے جائیں، ہم اس فیصلے کو سپریم کورٹ میں چلینج کریں گے، بیرسٹر علی ظفر
مزید پڑھ »
پاکستان کی طویل ترین نگران حکومت: انوار الحق کاکڑ اور اُن کی کابینہ کے چھ ماہ پاکستان کے لیے کیسے رہے؟اس حکومت کے دوران جہاں ماہرین نے آئی ایم ایف کے 1.
مزید پڑھ »