بشریٰ انصاری نے شوبز میں آنے کیلئے والد سے جوتے کھائے، اسما عباس کا انکشاف

پاکستان خبریں خبریں

بشریٰ انصاری نے شوبز میں آنے کیلئے والد سے جوتے کھائے، اسما عباس کا انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

ہم بہنوں کو مغرب کے بعد گھر سے باہر جانے کی اجازت تک نہیں تھی، اسما عباس

مریم نواز کی ’بروقت مداخلت‘، ملیکہ بخاری کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئیمہنگی بجلی قومی پیداوار میں 0.

اُنہوں نے کہا کہ میرے والد اپنی بیوی یعنی ہماری والدہ کے معاملے میں روشن خیال تھے، اُنہوں نے والدہ کو باقاعدہ موسیقی کی کلاسز دلوائیں اور پھر والدہ سے گائیکی بھی کروائی لیکن ہم بہنوں کو تو مغرب کے بعد گھر سے باہر جانے کی اجازت تک نہیں تھی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ جب بشریٰ انصاری نے بطورِ اداکارہ اپنا پہلا پراجیکٹ کیا تھا تو اُس وقت اُن کے نامور ساتھیوں کو بھی ہمارے والد صاحب نے بہت بےعزت کیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بے گھر کیا گیا تو کس اداکار نے ساتھ دیا؟ لیلیٰ نے بتادیابے گھر کیا گیا تو کس اداکار نے ساتھ دیا؟ لیلیٰ نے بتادیاشوبز انڈسٹری کی ماضی کی معروف اداکارہ لیلیٰ نے انکشاف کیا ہے کہ جب گھر سے بے گھر کیا تو اداکار احسن خان نے ساتھ دیا تھا۔
مزید پڑھ »

زارا نور عباس کا شوبز کی دُنیا سے دوری اختیار کرنے کا اعلانزارا نور عباس کا شوبز کی دُنیا سے دوری اختیار کرنے کا اعلانایوارڈ شوز میں ڈانس پرفارمنس کے لیے پیسے لیتی ہوں، زارا نور عباس
مزید پڑھ »

’چینی صدر نے چائنا کٹنگ کا پوچھ لیا‘ فاروق ستار کا چونکا دینے والا انکشاف’چینی صدر نے چائنا کٹنگ کا پوچھ لیا‘ فاروق ستار کا چونکا دینے والا انکشاف’چینی صدر نے چائنا کٹنگ کا پوچھ لیا‘ فاروق ستار کا چونکا دینے والا انکشاف
مزید پڑھ »

ویڈیو:‌ ٹوائلٹ پیپرز نے ہائی وے کو بلاک کر دیاویڈیو:‌ ٹوائلٹ پیپرز نے ہائی وے کو بلاک کر دیاسامنے آنے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ٹوائلٹ پیپرز سے لدے ٹرک سے گرنے والے سیکڑوں رولز نے ہائی وے کو بند کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

کیا سحری میں زیادہ پانی پینے سے پورا دن پیاس نہیں لگتی؟کیا سحری میں زیادہ پانی پینے سے پورا دن پیاس نہیں لگتی؟روزے میں پیاس سے بچنے کیلئے خود کو ہر ممکن طور پر دھوپ سے بچائیں، طبی ماہرین کا مشورہ
مزید پڑھ »

بٹر چکن کھانے کے بعد مکینک موت کے منہ میں چلا گیابٹر چکن کھانے کے بعد مکینک موت کے منہ میں چلا گیابھارتی ریستوران سے بٹرچکن منگا کر کھانے والے مکینک کی ایک ہفتے بعد ہی موت ہوگئی، خاندانی ذرائع نے اس بات کا انکشاف کیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 18:30:45