فوجی عدالتوں سے سزا پاکر رہا ہونے والے 20 افراد کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں

پاکستان خبریں خبریں

فوجی عدالتوں سے سزا پاکر رہا ہونے والے 20 افراد کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

سپریم کورٹ کی ہدایت اور انسانی ہمدردی کی بنیاد پر آرمی چیف نے عید الفطر سے پہلے ان افراد کی باقی ماندہ سزا معاف کردی

فوجی عدالتوں سے سزا پاکر رہا ہونے والے 20 افراد کی تفصیلات منظر عام پر آگئیںآسٹریلیا: چوری روکنے کیلئے گوشت کے پیکٹوں میں جی پی ایس سسٹم نصبڈالر کے انٹربینک نرخ میں معمولی اضافہ، اوپن ریٹ میں کمیلیبیا میں رویت ہلال تنازع؛ رمضان 28 دن کا ہوگا؟کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل نو، وفاقی وزیر صنعت و پیداوار بھی شاملشاہد خاقان عباسی کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہملٹری کورٹس سے سزا پانے والے 20 افراد کی تفصیلات منظرِ عام پر آ گئیں، ان افراد کو 7 اور 8 اپریل کو رہا کیا...

ذرائع کے مطابق 20 افراد کو ملٹری کورٹس نے ایک سال کی سزا سنائی تھی، یہ وہ لوگ تھے جو کم درجے کی قانونی خلاف ورزی اور جرم میں مُلوث تھے، سپریم کورٹ کی ہدایت اور انسانی ہمدردی کی بنیاد پر چیف آف آرمی اسٹاف نے عید الفطر سے پہلے ان کی باقی ماندہ سزا قانون کے مطابق معاف کردی۔ یہ افراد اب تک 9 سے 10 ماہ کی سزا کاٹ چکے ہیں، رہا ہونے والوں میں راولپنڈی کے رہائشی محمد ادریس ولد محمد شریف، اسواد راجپوت ولد محمد اجمل، نادر خان ولد محمد اسرار خان، شہریار ذوالفقار ولد ذوالفقار احمد، لال شاہ ولد جہاں ذیب، عبد الرحمان ولد مشتاق احمد ، محمد فیصل ولد محمد اشرف اور یاسر امان ولد امان اللہ شامل ہیں۔

رہائی پانے والوں میں گوجرانولہ کے رہائشی فیصل ارشاد ولد ظفر احسن، حسن شاکر ولد شاکر حسین ، عبداللہ عزیز ولد عزیز الرحمان، محمد عبد الجبار ولد عبد الستار، عبد الستار ولد محمد سرور، محمد راشد ولد غلام حیدر اور راشد علی ولد لیاقت شامل ہیں۔ ان کے علاوہ عمر محمد ولد پیندا رحمان ساکن دیر، خلمات خان ولد نیاز محمد ساکن دیر، اعجاز الحق ولد فاروق ساکن دیر اور شاہ زیب ولد علی حیدر ساکن مردان بھی رہا ہونے والے افراد میں شامل ہیں۔لاہور؛ باپ کے سامنے بیٹی کو قتل کرنے والے ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاکخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماہرہ خان کے ولیمے کی تصاویر منظر عام پر آگئیںماہرہ خان کے ولیمے کی تصاویر منظر عام پر آگئیںماہرہ خان کی شادی میں دعائے خیر، مایوں، ڈھولکی، مہندی اور نکاح کی تقاریب شامل تھیں، اداکارہ ہر تقریب میں دلکش اور حسین نظر لگ رہی تھیں۔
مزید پڑھ »

نماز کے دوران بلی کی وجہ سے شہرت پانیوالے امام کی ایک اور ویڈیو وائر ل ہوگئیلاہور (ویب ڈیسک)  گزشتہ سال وائرل ہونے والے امام کی ایک اور ویڈیو نے صارفین کی توجہ خوب سمیٹ لی ہے، حال ہی میں ’بلی والے امام‘ کے نام سے مقبول ہونے والے امام کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دوران امامت تلاوت کر رہے ہیں، کہ اسی دوران ایک کم عمر بچی ان کے پاس آ کر کھڑی ہو جاتی ہے۔ الجیریا سے تعلق رکھنے والے امام سے متعلق دعویٰ کیا جا رہا...
مزید پڑھ »

ٹائی ٹینک کے بعد اب’’ٹائی ٹینک 2‘‘، فلم نہیں حقیقی بحری جہازٹائی ٹینک کے بعد اب’’ٹائی ٹینک 2‘‘، فلم نہیں حقیقی بحری جہاز1912 میں اپنے پہلے ہی سفر پر سمندر میں غرق ہونے والے عالمی شہرت یافتہ ’ٹائیٹینک‘ کی طرح اب ٹائیٹینک 2 بحری جہاز بنایا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

گوگل کے نئے فیچر سے گمشدہ اینڈرائیڈ فون کو انٹرنیٹ کے بغیر ڈھونڈنا ممکن ہو جائے گاگوگل کے نئے فیچر سے گمشدہ اینڈرائیڈ فون کو انٹرنیٹ کے بغیر ڈھونڈنا ممکن ہو جائے گااس فیچر پر گوگل کی جانب سے کافی عرصے سے کام کیا جا رہا تھا۔
مزید پڑھ »

موٹاپے کے خطرات چھ گُنا تک بڑھانے والے جینز دریافتموٹاپے کے خطرات چھ گُنا تک بڑھانے والے جینز دریافتمحققین نے ایسے جینیاتی متغیرات کی نشاندہی کی جو اب تک کے دریافت ہونے والے موٹاپے کے خطرات پر سب سے زیادہ اثر رکھتے ہیں
مزید پڑھ »

تیز رفتار موٹر سائیکل سوار کو بس نے روند ڈالا، درد ناک ویڈیوتیز رفتار موٹر سائیکل سوار کو بس نے روند ڈالا، درد ناک ویڈیوافسوسناک واقعے میں موٹر سائیکل سوار اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا، جبکہ واقعہ کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 15:23:17