ماہرہ خان کی شادی میں دعائے خیر، مایوں، ڈھولکی، مہندی اور نکاح کی تقاریب شامل تھیں، اداکارہ ہر تقریب میں دلکش اور حسین نظر لگ رہی تھیں۔
پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کی شادی کے پانچ ماہ بعد اُن کے ولیمے کی تصاویر منظر عام پر آگئیں۔
پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے پچھلے سال اکتوبر میں اپنے قریبی دوست سلیم کریم سے شادی کی تھی، اداکارہ نے اپنی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر بھی کی تھی۔ماہرہ خان کی شادی کی تقاریب میں دعائے خیر، مایوں، ڈھولکی، مہندی اور نکاح کی تقاریب شامل تھیں، اداکارہ ہر تقریب میں دلکش اور حسین نظر لگ رہی تھیں۔
تاہم اب شادی کے 5 ماہ بعد ان کے ولیمے کی تصاویر منظر عام پر آئی ہے، اداکارہ کی تصاویر ایک فوٹوگرافر نے شیئر کی ہے، شیئر کی گئی تصاویر میں واضح لکھا گیا ہے کہ ’یہ ماہرہ خان کے دعوت ولیمہ کی تصاویر ہیں۔واضح رہے کہ پوسٹ میں یہ واضح نہیں کہ اداکارہ ماہرہ خان کے ولیمے کی تقریب اکتوبر میں منعقد ہوئی تھی یا پھر حال ہی میں اس تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ماہرہ خان کے ولیمے کی تصاویر وائرلشادی کے تقریباََ 5 ماہ بعد ماہرہ خان کے ولیمے کی تصاویر منظرِ عام پر آئی ہیں
مزید پڑھ »
اسکول پرنسپل کا خاتون ٹیچر پر بدترین تشدد، ویڈیو وائرلپرنسپل کا یہ حیران کن فعل اس وقت منظر عام پر آیا جب اس واقعے کی مبینہ ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شیئر کی گئی اور تیزی سے وائرل ہوگئی
مزید پڑھ »
حاملہ ہونے کی خبر، ماہرہ خان نے حقیقت بتادیپاکستان اور بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے ایک ڈیجیٹل سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے حاملہ ہونے کی افواہوں پر کھل کر سامنے آگئیں۔
مزید پڑھ »
یومِ پاکستان پر مسلح افواج کی خصوصی پریڈ کیلئے تیاریاں جوش و خروش سے جارییوم پاکستان پر مسلح افواج کی خصوصی پریڈ کیلئے تیاریاں جوش وخروش سے جاری ہے ،پریڈگراونڈمیں آویزاں قائداعظم،علامہ اقبال کی تصاویر اور بل بورڈ تیاری کے آخری مراحل میں ہیں۔
مزید پڑھ »
لڑکی نے فیس بک پر ایسا کیا دیکھا کہ خودکشی کر لی؟بھارت کی ریاست اتر پردیش میں نوجوان لڑکی نے سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم فیس بک پر اپنی نازیبا تصاویر دیکھنے کے بعد خودکشی کر لی۔
مزید پڑھ »
ماہرہ خان کی بازار میں برقع پہن کر گھومنے کی ویڈیو وائرلعالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی بازار میں برقع پہن کر گھومنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »