تیز رفتار موٹر سائیکل سوار کو بس نے روند ڈالا، درد ناک ویڈیو

پاکستان خبریں خبریں

تیز رفتار موٹر سائیکل سوار کو بس نے روند ڈالا، درد ناک ویڈیو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

افسوسناک واقعے میں موٹر سائیکل سوار اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا، جبکہ واقعہ کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی ہے۔

بھارتی حیدرآباد کی ریاست تلنگانہ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جب تیز رفتاری کے سبب موٹر سائیکل سوار بس کو اووٹیک کرتے ہوئے بس کی زد میں آگیا۔

رپورٹ کے مطابق پرگی منڈل کے سلطان پور گیٹ کے پاس بائیک پر جانے والے نوجوان نے بس کو اوورٹیک کرنے کی کوشش کی اس دوران موٹر سائیکل سوار دوسری جانب سے آنے والی بس سے کچلا گیا۔వికారాబాద్ జిల్లా పరిగి మండలం సుల్తాన్ పూర్ గేట్ వద్ద బైక్ మీద వెళ్తున్న వ్యక్తి ఆర్టీసీ బస్సును ఓవర్ టేక్ చేసే క్రమంలో ఎదురుగా వస్తున్న డీసీఎంను ఢీకొట్టగా అక్కడికక్కడే మృతి చెందాడు.

رپورٹ کے مطابق ایک اسلحہ سے لیس چور جس نے ہیلمٹ پہنا ہوا تھا رسول پورہ کے علاقے میں ایک گھر میں داخل ہوا اور ماں بیٹی کو اسلحہ کے زور پر لوٹنے کی کوشش کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کار سوار نے کمسن بچی کو کچل ڈالا، فوٹیج سامنے آگئیکار سوار نے کمسن بچی کو کچل ڈالا، فوٹیج سامنے آگئیبھارت کی ریاست گجرات کے شہر سورت میں مرسڈیز میں سوار شخص نے ڈھائی سالہ بچی کو کچل دیا جس کی فوٹیج سامنے آگئی۔
مزید پڑھ »

بھارت؛ نماز کی ادائیگی کے دوران ہندو انتہاپسندوں کا غیر ملکی مسلم طلباء پر حملہبھارت؛ نماز کی ادائیگی کے دوران ہندو انتہاپسندوں کا غیر ملکی مسلم طلباء پر حملہہجوم نے طلباء کو چھریوں، پتھروں اور لاٹھیوں سے زخمی کردیا، واقعہ کی ویڈیو وائرل
مزید پڑھ »

چین میں بچوں کو ہوم ورک کراتے وقت والدین کو ہارٹ اٹیک ہونے لگاچین میں بچوں کو ہوم ورک کراتے وقت والدین کو ہارٹ اٹیک ہونے لگابچہ ریاضی کے سوال کو سمجھ نہیں پارہا تھا۔ اسی دوران والدہ مِس ڈونگ نے سر میں درد محسوس کیا اور الٹیاں ہوئیں
مزید پڑھ »

خون کے تالاب میں لت پت پڑی خاتون کا قاتل کون نکلا؟خون کے تالاب میں لت پت پڑی خاتون کا قاتل کون نکلا؟خاتون کو اس کے اپنے ہی محبوب نے بے دردی سے مار ڈالا، پولیس تفتیش میں ملزم مسلسل جھوٹ بولتا رہا.
مزید پڑھ »

بارہویں کلاس کی طالبہ کیساتھ ٹیوشن جاتے ہوئے دلخراش واقعہ!بارہویں کلاس کی طالبہ کیساتھ ٹیوشن جاتے ہوئے دلخراش واقعہ!بورڈ کے امتحانات کی تیاری کے لیے ٹیوشن جانے والی طالبہ کو اس کے پڑوسی نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج کی نصیرات کیمپ پر بمباری، 13 خواتین اور بچے شہیداسرائیلی فوج کی نصیرات کیمپ پر بمباری، 13 خواتین اور بچے شہیداسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر حملے تیز کر دیے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 10:36:59