چین میں بچوں کو ہوم ورک کراتے وقت والدین کو ہارٹ اٹیک ہونے لگا

پاکستان خبریں خبریں

چین میں بچوں کو ہوم ورک کراتے وقت والدین کو ہارٹ اٹیک ہونے لگا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

بچہ ریاضی کے سوال کو سمجھ نہیں پارہا تھا۔ اسی دوران والدہ مِس ڈونگ نے سر میں درد محسوس کیا اور الٹیاں ہوئیں

چین میں بچوں کو ہوم ورک کراتے وقت والدین کو ہارٹ اٹیک ہونے لگاحال ہی میں چین میں ایسے واقعات سامنے آرہے ہیں جس میں والدین اپنے بچوں کو ہوم ورک کراتے ہوئے ذہنی دباؤ میں آرہے ہیں اور دل کے دورے یا فالج کا شکار ہورہے ہیں۔

چین میں یہ کیسز تشویشناک حد تک بڑھ رہے جس کی ایک اور مثال ایک 36 سالہ والدہ ہیں جن کو دل کا دورہ پڑا کیونکہ ان کا بیٹا ریاضی کا ایک مسئلہ حل نہیں کر پارہا تھا اور بار بار سمجھانے کی وجہ سے وہ تناؤ میں آگئی تھیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

والدین کا مُٹاپا اولاد میں بھی منتقل ہوسکتا ہے، تحقیقوالدین کا مُٹاپا اولاد میں بھی منتقل ہوسکتا ہے، تحقیقوالدین میں سے صرف ایک کا موٹا ہونا بھی اولاد کے درمیانی عمر میں موٹے ہوجانے کے امکانات کو تین گنا بڑھا دیتا ہے
مزید پڑھ »

چینی صدر شی جن پنگ کی آصف زرداری کو صدر منتخب ہونے پر مبارکبادچینی صدر شی جن پنگ کی آصف زرداری کو صدر منتخب ہونے پر مبارکبادچین کے صدر شی جن پنگ نے آصف زرداری کو دوسری بار پاکستان کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو آخری بال پر شکست دیدیاسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو آخری بال پر شکست دیدیراولپنڈی: پاکستان سپر لیگ میں ہونے والے سنسنی خیز مقابلے میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو آخری بال پر شکست سے دوچار کردیا۔
مزید پڑھ »

آئی فون صارفین کو واٹس ایپ سروس میں مشکلات کا سامناآئی فون صارفین کو واٹس ایپ سروس میں مشکلات کا سامناواٹس ایپ صارفین کو موصول ہونے والی تصاویر فوٹو ایپ میں میں دو بار خودبخود محفوظ کر رہا ہے
مزید پڑھ »

اڈانی گروپ کو لگا 6 گھنٹے میں کھربوں روپے کا زبردست جھٹکااڈانی گروپ کو لگا 6 گھنٹے میں کھربوں روپے کا زبردست جھٹکابھارت کی مشہور کاروباری شخصیت گوتم اڈانی کے اڈانی گروپ کو صرف 6 گھنٹوں میں کھربوں روپے کا زبردست جھٹکا لگا ہے۔
مزید پڑھ »

تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی ، 60 افراد ہلاکتارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی ، 60 افراد ہلاکلیبیا سے روانہ ہونے والی تارکین وطن کی ایک کشتی سمندر میں ڈوب جانے سے 60 افراد ہلاک ہو گئے تاہم پچیس افراد کو انتہائی خراب حالت میں بچا لیا گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:47:00