واٹس ایپ صارفین کو موصول ہونے والی تصاویر فوٹو ایپ میں میں دو بار خودبخود محفوظ کر رہا ہے
یورپی یونین کو نہ کوئی خط لکھا اور نہ ہی خط لکھنے کا کوئی ارادہ ہے، ترجمان تحریک انصافڈیجیٹل اور موبائل بینکنگ کے پاکستانی صارفین کی تعداد 27 ملین تک پہنچ گئیبھارت میں ٹرک شادی کے پنڈال میں جا گھسا، 6 ہلاک اور10 زخمیپی ایس ایل9؛ جیسن رائے کیساتھ جھگڑا، افتخار پر جرمانہ عائدجو نگراں حکومت ایک سیاسی جماعت کے پیچھے تھی اب وہی لوگ کابینہ میں ہیں، بیرسٹر گوہردنیا بھر میں آئی فون صارفین کو پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس کی جانب سے مشکلات کا سامنا ہے۔ واٹس ایپ آئی فون صارفین کو موصول ہونے والی تصاویر...
صارفین کو یہ مسئلہ چند دن قبل در پیش آیا ہے جس کو حل کرنے کی غرض سے مدد کے لیے انہوں نے سوشل میڈیا اور کسٹمر سپورٹ چینل کا سہارا لیا۔ ایپل کی ایک کمیونیٹی سپورٹ ڈسکشن پر ایک صارف کا کہنا تھا کہ ان کے آئی فون پر واٹس ایپ کی تصاویر کو فوٹو ایپ میں خودبخود محفوظ کرنے کی سیٹنگ آن ہے۔ یہ سیٹنگ مناسب کام کر رہی تھی لیکن دو روز قبل فوٹو ایپ نے تصاویر کو دو دو بار محفوظ کرنا شروع کر دیا۔ جس کا مطلب ہے کہ اگر واٹس ایپ پر کوئی تصویر موصول ہوتی ہے اور پھر وہ فوٹو ایپ پر جاتے ہیں تو اس تصویر کی نقل بھی موجود ہوتی ہے۔
ایپل نے اپنے صارفن کو مسئلے کے حل کے لیے واٹس ایپ کے کسٹمر سپورٹ کی راہ دکھائی۔ البتہ، میٹا کی ذیلی ایپلی کیشن کی جانب سے معاملے پر کسی قسم کا کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔ اور صارفین کو اس مسئلے کے سبب مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ایک صارف کا کہنا تھا کہ انہوں نے سیٹنگ میں جا کر ’سیو اِن فوٹوز‘ کو بھی بند کیا پھر فون کو ری اسٹارٹ کرنے کے بعد جب سیٹنگ آن کی تو کوئی فرق نہیں پڑا۔شیئرکینیڈا میں خالصتان رہنما کے قتل کیس میں پیش رفتپاکستان میں سری لنکا والا کام ہونے جا رہا ہے، عمران خانخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
واٹس ایپ صارفین کیلئے نیا دلچسپ فیچر لانے کا فیصلہکیلیفورنیا : دنیا بھر میں مقبول مسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے ایک نیا فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
ماہ رمضان میں نظام ہاضمہ کی خرابی کا آسان حلرمضان کا بابرکت مہینہ شروع ہوچکا ہے اس میں زیادہ تر لوگوں کو اکثر نظامِ ہاضمہ کے مسائل کا سامنا رہتا ہے جبکہ افطاری اور سحری میں پراٹھے اور
مزید پڑھ »
غزہ پر اسرائیلی ظلم و ستم جاری، مزید 78 فلسطینی شہید، درجنوں زخمیبہت سے افراد ملبے کے نیچے پھنسے ہوئے ہیں اور سڑکیں تباہ ہونے کے باعث امدادی کارکنوں کو بھی مشکلات کا سامنا ہے۔
مزید پڑھ »
ننھی بچی کو سانپوں کے ساتھ سوٹ کیس میں بند کردیا گیا، ویڈیو وائرلسوٹ کیس میں ننھی بچی کو 10 سانپوں کے ساتھ بند کردیا گیا، سوشل میڈیا صارفین اس عمل کو سخت تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
عدم اعتماد کی تحریک پر باجوہ اور فیض حمید نے ہدایات دیں، میں حق میں نہیں تھا، فضل الرحمانتحریک انصاف کے ساتھ دماغ کا فرق ہے جو ختم ہوسکتا ہے، الیکشن میں دھاندلی کا فائدہ ن لیگ کو ہوا، سربراہ جے یو آئی
مزید پڑھ »
جونی بیئراسٹو نے بھارت کے خلاف ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیاانگلش بیٹر جونی بیراسٹو کو بھارت کے خلاف سیریز میں ایک بار پھر ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، انھوں نے ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔
مزید پڑھ »