کار سوار نے کمسن بچی کو کچل ڈالا، فوٹیج سامنے آگئی

پاکستان خبریں خبریں

کار سوار نے کمسن بچی کو کچل ڈالا، فوٹیج سامنے آگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

بھارت کی ریاست گجرات کے شہر سورت میں مرسڈیز میں سوار شخص نے ڈھائی سالہ بچی کو کچل دیا جس کی فوٹیج سامنے آگئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق افسوسناک واقعہ رائل ٹائٹینیم عمارت کی پارکنگ میں پیش آیا۔ کمسن بچہ کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کا علاج جاری ہے۔پارکنگ میں لگے سی سی ٹی وی کی فوٹیج سامنے آئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملزم گاڑی میں سوار ہونے سے قبل پارکنگ میں موجود بچی کو دیکھتا ہے جو کھیل کود میں مصروف ہوتی ہے۔

وہ گاڑی کو ریورس کرتا ہے اور پھر سیدھا بچی کو کچلتا ہوا اپنی منزل کی طرف چل پڑتا ہے۔ ملزم نے بچی کو مکمل طور پر نظر انداز کیا۔متاثرہ بچی کی والدہ کی مدعیت میں مرسڈیز ڈرائیور کے خلاف پولیس میں مقدمہ درج کروایا گیا تاہم اب تک ملزم کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سسرالیوں نے مبینہ طور پر بہو کو عمارت سے نیچے پھینک دیا، ویڈیو سامنے آگئیسسرالیوں نے مبینہ طور پر بہو کو عمارت سے نیچے پھینک دیا، ویڈیو سامنے آگئیلاہور کے علاقے نوناریاں چوک کے قریب شالیمار روڈ پر پیش آیا، متاثرہ خاتون مریم کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے
مزید پڑھ »

بارہویں کلاس کی طالبہ کیساتھ ٹیوشن جاتے ہوئے دلخراش واقعہ!بارہویں کلاس کی طالبہ کیساتھ ٹیوشن جاتے ہوئے دلخراش واقعہ!بورڈ کے امتحانات کی تیاری کے لیے ٹیوشن جانے والی طالبہ کو اس کے پڑوسی نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
مزید پڑھ »

شاہین آفریدی نے بابر اعظم سے لڑائی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دیشاہین آفریدی نے بابر اعظم سے لڑائی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دیشاہین آفریدی نے کہا کہ ہمیں کسی اور کے سامنے خود کو درست ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہے ہم جانتے ہیں
مزید پڑھ »

دو سالہ بچہ گھر سے نکلتے ہی کتوں کا شکار بن گیا!دو سالہ بچہ گھر سے نکلتے ہی کتوں کا شکار بن گیا!پڑوسی کے کتوں نے دو سالہ بچے پر حملہ کرکے اسے مار ڈالا، پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ گزشتہ ہفتے پیش آیا۔
مزید پڑھ »

ننھی بچی کو سانپوں کے ساتھ سوٹ کیس میں بند کردیا گیا، ویڈیو وائرلننھی بچی کو سانپوں کے ساتھ سوٹ کیس میں بند کردیا گیا، ویڈیو وائرلسوٹ کیس میں ننھی بچی کو 10 سانپوں کے ساتھ بند کردیا گیا، سوشل میڈیا صارفین اس عمل کو سخت تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
مزید پڑھ »

رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار کیا ہوں گے؟ اعلان ہوگیارمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار کیا ہوں گے؟ اعلان ہوگیااسلام آباد : حکومت نے رمضان المبارک کیلئے سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا اعلان کردیا ، دفاتر کے اوقات کار صبح 9 سے دن 3 بجے ہوں گے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:14:58