لاہور (ویب ڈیسک) گزشتہ سال وائرل ہونے والے امام کی ایک اور ویڈیو نے صارفین کی توجہ خوب سمیٹ لی ہے، حال ہی میں ’بلی والے امام‘ کے نام سے مقبول ہونے والے امام کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دوران امامت تلاوت کر رہے ہیں، کہ اسی دوران ایک کم عمر بچی ان کے پاس آ کر کھڑی ہو جاتی ہے۔ الجیریا سے تعلق رکھنے والے امام سے متعلق دعویٰ کیا جا رہا...
دیکھنا ہوگا عدلیہ میں مداخلت کی روک تھام کا کیا بندوبست ہوسکتا ...ایشوریا رائے کی وہ حرکت جس سے ان کی نند شویتا کو نفرت ہےMar 29, 2024 | 12:44 PM
لاہور گزشتہ سال وائرل ہونے والے امام کی ایک اور ویڈیو نے صارفین کی توجہ خوب سمیٹ لی ہے، حال ہی میں ’بلی والے امام‘ کے نام سے مقبول ہونے والے امام کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دوران امامت تلاوت کر رہے ہیں، کہ اسی دوران ایک کم عمر بچی ان کے پاس آ کر کھڑی ہو جاتی ہے۔ الجیریا سے تعلق رکھنے والے امام سے متعلق دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ رواں سال امامت کے دوران ایک کم عمر بچی ان کے پہلو میں آ کر کھڑی ہو گئی اور نماز ادا کرنے لگی۔اس ویڈیو میں امام کو آسمانی رنگ کے کپڑے پہنے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ کم عمر بچی بھی آسمانی رنگ کے کپڑے زیب تن کیے ہوئے تھی۔تاہم اس سب میں ویڈیو پر صارفین کی جانب سے بھی دلچسپ تبصرے کیے جا رہے ہیں۔
جسٹس شوکت عزیز صدیقی سے گذشتہ 5سال میں کیسا سلوک کیا گیا ، کن تکالیف کا سامنا رہا؟انصار عباسی اہم تفصیلات سامنے لے آئے ایک صارف نے لکھا کہ وہ بچی حجاب پہنے ہوئے تھی۔ جبکہ ایک صارف نے شیخ علی جبر کو یاد کرتے ہوئے کہا ان امام کی آواز ہو بہو شیخ علی جبر کی طرح ہے، اللہ انہیں جنت میں جگہ عطا کرے تاہم ایک صارف نے لکھا کہ یہ بچی امام صاحب کے نقش قدم پر چلنا چاہتی ہے جبکہ کئی صارفین امام کی قرات پر ان کی تعریف اور سبحان اللہ لکھتے دکھائی دیے۔واضح رہے بلی وہ واحد جانور ہے عام مساجد سے لیکر مسجد الحرام میں بھی پائی جاتی ہے الجزائر کی ایک مسجد میں عجیب واقعہ پیش آیا جہاں ایک بلی نماز تراویح پڑھانے والے امام کے کندھے پر...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ایس ایل 9 کے چیمپئن شاداب خان کپتان نے ٹرافی اٹھانے کے بعد کیا کیا؟ ویڈیو وائرلپاکستان سپر لیگ 9 کی ووننگ ٹرافی اٹھانے کے بعد فاتح ٹیم اسلام یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے اپنی فیملی سے ملے جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »
پی ایس ایل 9 کے چیمپئن شاداب خان کپتان نے ٹرافی اٹھانے کے بعد کیا کیا؟ ویڈیو وائرلپاکستان سپر لیگ 9 کی ووننگ ٹرافی اٹھانے کے بعد فاتح ٹیم اسلام یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے اپنی فیملی سے ملے جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »
اسکول پرنسپل کا خاتون ٹیچر پر بدترین تشدد، ویڈیو وائرلپرنسپل کا یہ حیران کن فعل اس وقت منظر عام پر آیا جب اس واقعے کی مبینہ ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شیئر کی گئی اور تیزی سے وائرل ہوگئی
مزید پڑھ »
ماہرہ خان کی بازار میں برقع پہن کر گھومنے کی ویڈیو وائرلعالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی بازار میں برقع پہن کر گھومنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »
وہ مسلم ملک جو ’نِکل‘ کے ذخائر اور نئے زیرتعمیر دارالحکومت کے ساتھ دنیا کی پانچ بڑی معیشتوں میں شامل ہونا چاہتا ہےکیا انڈونیشیا 2045 تک 25000 ڈالر کی اوسط آمدنی اور غربت کے مکمل خاتمے کے ساتھ دنیا کی پانچ بڑی معیشت میں سے ایک بننے کا ہدف پورا کر سکے گا؟
مزید پڑھ »
نارتھ ناظم آباد سے لاپتہ بھائی بہن سے متعلق اہم خبر آگئیدوسری جانب ایس ایس پی سینٹرل نے بھی اس بات کی تصدیق کی اور بتایا کہ دونوں بچے ناظم آباد کے ایک مال کے قریب سے ملے۔
مزید پڑھ »