دوسری جانب ایس ایس پی سینٹرل نے بھی اس بات کی تصدیق کی اور بتایا کہ دونوں بچے ناظم آباد کے ایک مال کے قریب سے ملے۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلاک ایچ سے کم عمر بہن بھائی لاپتہ ہوگئے تھے، ماموں نے بتایا تھا ایان اور انابیہ رات گیارہ بجکر پچاس منٹ پر نیچے اترے تھے۔جس کے بعد بچوں کی والدہ نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں عوام سے بچوں کو ڈھونڈنے کی اپیل کی تھی تاہم اب والدہ نے ہی سوشل میڈیا کے ذریعے تصدیق کی ہے کہ ان کے بچے مل گئے ہیں۔
والدہ نے سوشل میڈیا پر پیغام میں لکھا کہ ’شکر الحمدللہ میرے بچے مل گئے، جو لے کر گئے تھے وہ حیدری پر چھوڑ گئے ہیں، مجھے ایک نمبر سے کال آئی تھی۔ واضح رہے کہ بچوں کی تلاش میں سندھ رینجرز نے اہم کردار ادا کیا، رینجرز ٹیم کی جانب سے بچوں کو گھر تک پہنچایا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی : نارتھ ناظم آباد بلاک ایچ سے کم عمر بہن بھائی لاپتہکراچی : نارتھ ناظم آباد بلاک ایچ سے کم عمر بہن بھائی لاپتہ ہوگئے ، دونوں بچے ماموں کے ساتھ رہتے تھے ، پولیس کا کہنا ہے کہ بچوں کی تلاش کیلئے کوششیں کی جارہی ہیں۔
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کو علیمہ خان کیخلاف کارروائی سے روک دیااسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کو بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خانم کیخلاف کارروائی سے روک دیا ۔۔۔۔
مزید پڑھ »
رونالڈو کی ریٹائرمنٹ سے متعلق گرل فرینڈ کا اہم انکشافرونالڈو کی دستخط شدہ مانچسٹر یونائیٹڈ کی شرٹ پہن کر جارجینا روڈریگز نے ریمپ پر واک کرکے اپنے بوائے فرینڈ کو خراج تحسین بھی پیش کیا۔
مزید پڑھ »
خلائی مخلوق سے متعلق پینٹاگون کا اہم انکشافخلائی مخلوق اور اڑن طشتریوں سے متعلق بہت سی کہانیاں، کارٹونز اور فلمیں تو سب نے دیکھ رکھی ہیں لیکن اس کی اصل حقیقت کیا ہے اس راز
مزید پڑھ »
دبئی میں کلاسسز سے متعلق اہم اجازت مل گئیمزید پڑھیں
مزید پڑھ »
رمضان میں عمرہ ادائیگی سے متعلق سعودی وزارت حج کا اہم اعلانعرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت حج کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک میں عمرہ کی ادائیگی کے لیے پیشگی پرمٹ حاصل کیا جائے۔
مزید پڑھ »