رمضان میں عمرہ ادائیگی سے متعلق سعودی وزارت حج کا اہم اعلان

پاکستان خبریں خبریں

رمضان میں عمرہ ادائیگی سے متعلق سعودی وزارت حج کا اہم اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت حج کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک میں عمرہ کی ادائیگی کے لیے پیشگی پرمٹ حاصل کیا جائے۔

وزات حج کا کہنا ہے کہ رمضان میں عمرہ ادائیگی کو آسان بنانے کے لیے پرمٹ کا سلسلہ بحال رکھا ہے، پیشگی عمرہ پرمٹ حصول کا مقصد عمرہ زائرین کو سہولت فراہم کرنا ہے۔

وزارت کا کہنا ہے کہ مملکت کے مختلف شہروں سے آنے والے عمرہ زائرین کو چاہئے کہ جب پرمٹ کے لیے ’نسک‘ پورٹل پربکنگ کریں تو اس بات کا خاص خیال رکھیں کہ ایسے اوقات کا انتخاب کیا جائے جب مسجد الحرام میں ازدحام نہ ہو۔ زائرین کو چاہئے کہ پرمٹ کے اجرا کے دوران ایسے وقت کا انتخاب کریں جب ازدحام زیادہ نہ ہو۔ پرمٹ حاصل کرنے کے بعد مقررہ وقت کی پابندی کریں۔

وزارت حج و عمرہ نے اس جانب بھی توجہ دلائی کہ جب مسجد الحرام پہنچیں تو اس بات کی یقین دہانی کرلیں کہ پرمٹ ایکسپائرنہ ہوا ہو۔ واضح رہے ماہ رمضان المبارک میں دنیا بھر سے بڑی تعداد میں عمرہ زائرین مکہ مکرمہ آتے ہیں جبکہ مملکت کے مختلف شہروں میں مقیم غیرملکی اور سعودی شہری بھی رمضان المبارک میں عمرہ ادا کرتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب حج میڈیا ہب کا آغاز کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہےسعودی عرب حج میڈیا ہب کا آغاز کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہےسعودی عرب کی سرکاری اہلکار کے مطابق، سعودی عرب نے آنے والے حج پرجوش کی کوریج کو آسان بنانے کے لئے ایک میڈیا ہب قائم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
مزید پڑھ »

رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار کیا ہوں گے؟ اعلان ہوگیارمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار کیا ہوں گے؟ اعلان ہوگیااسلام آباد : حکومت نے رمضان المبارک کیلئے سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا اعلان کردیا ، دفاتر کے اوقات کار صبح 9 سے دن 3 بجے ہوں گے۔
مزید پڑھ »

رونالڈو کی ریٹائرمنٹ سے متعلق گرل فرینڈ کا اہم انکشافرونالڈو کی ریٹائرمنٹ سے متعلق گرل فرینڈ کا اہم انکشافرونالڈو کی دستخط شدہ مانچسٹر یونائیٹڈ کی شرٹ پہن کر جارجینا روڈریگز نے ریمپ پر واک کرکے اپنے بوائے فرینڈ کو خراج تحسین بھی پیش کیا۔
مزید پڑھ »

فرح خان کا فلم ’میں ہوں ناں‘ کی کاسٹنگ سے متعلق برسوں بعد بڑا انکشاففرح خان کا فلم ’میں ہوں ناں‘ کی کاسٹنگ سے متعلق برسوں بعد بڑا انکشافبالی ووڈ کی ہدایتکارہ و فلم رائٹر فرح خان نے بتایا کہ فلم میں ’ہوں ناں‘ میں اداکار زید خان کی جگہ وہ کسی دوسرے اداکار کو کاسٹ کرنا چاہتی تھیں۔
مزید پڑھ »

چرنوبل کے اطراف موجود کیچوں میں ’نئی سپرپاور‘ کا انکشافچرنوبل کے اطراف موجود کیچوں میں ’نئی سپرپاور‘ کا انکشاف1986 میں چرنوبل نیوکلیئر پاور پلانٹ حادثے کے بعد سے اس کے اطراف کا علاقہ دنیا کا سب سے تابکار خطہ بن گیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:49:04