پولیس نے رپورٹ دی کہ فریقین میں بھیک مانگنے کی جگہ کا تنازع ہے، عدالت نے پولیس رپورٹ کی بنیاد پر امیراں بی بی کی درخواست مسترد کردی
— فوٹو: اسکرین گریب
کراچی کے علاقے سعید آباد کی رہائشی امیراں خاتون جس نے گزشتہ روز ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غربی کی عدالت میں درخواست دائر کی تھی کہ شفیع محمد، نذیر اور میرگل نامی افراد اسے ہراساں کررہے ہیں اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں، عدالت سے استدعا ہے کہ پولیس کو ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین میں خاتون کو نجکاری کیلئے درخواستیں طلبچین میں خاتون نے دفتر میں کام کے دباؤ سے بچنے کیلئے میٹرنٹی لیو پر جانے والی ساتھی حاملہ خاتون کے پانی میں زہر ملا دیا۔
مزید پڑھ »
عدالت نے پسند کی شادی کرنے والی فلک نور کو شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت دے دیگلگت: گلگت بلتستان کی چیف کورٹ نے پسند کی شادی کرنے والی فلک نور کو شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی ۔۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »
ملت ایکسپریس واقعہ: پولیس اہلکار کی گرفتاری کیلئے وزارت داخلہ کو خط تحریرپولیس نے تشدد کا نشانہ بننے کے بعد پر اسرار طور پر ہلاک ہونے والی خاتون مریم کے خاندان کو طلبی کا نوٹس جاری کردیا
مزید پڑھ »
چھوٹے سے فلیٹ میں 166 کتے بلیاں رکھنے والی خاتون کو سزاپروسیوں کی اطلاع پر جب پولیس خاتون کے گھر پہنچی گھر کے اندر کی حالت نے انہیں چونکا دیا
مزید پڑھ »
برطانوی فوجی افسران کا پاکستان آرمی کو شاندار خراجِ تحسین پیشلندن: معروف و نمایاں برطانوی فوجی افسران نے پاکستان آرمی کو شاندار خراج تحسین پیش کرتے ہوئے دنیا کی بہترین نظم و ضبط کی حامل فوج قرار دے دیا۔
مزید پڑھ »