عدالت نے پسند کی شادی کرنے والی فلک نور کو شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی

پاکستان خبریں خبریں

عدالت نے پسند کی شادی کرنے والی فلک نور کو شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

گلگت: گلگت بلتستان کی چیف کورٹ نے پسند کی شادی کرنے والی فلک نور کو شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی ۔۔۔۔۔۔۔۔

گلگت: گلگت بلتستان کی چیف کورٹ نے پسند کی شادی کرنے والی فلک نور کو شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی۔

فلک نور نے اپنے شوہر فرید کیساتھ رہنے کا بیان دے دیا، میڈیکل رپورٹ میں فلک نورکی عمر 13 سے 16 سال کےدرمیان بتائی گئی ہے۔ گلگت بلتستان، کراچی اور اسلام آباد میں احتجاجی مظاہروں اور سوشل میڈیا پر چلنے والی مہم پر ترجمان جی بی اور وزیر داخلہ جی بی کا رد عمل سامنے آیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاید کوئی بندش ہے؟۔۔۔ زینب قیوم نے دوسری شادی نہ کرنے کی وجہ بتادیشاید کوئی بندش ہے؟۔۔۔ زینب قیوم نے دوسری شادی نہ کرنے کی وجہ بتادیزینب قیوم کی شادی 2010 میں ہوئی تھی اور شادی کے 10ماہ بعد ہی شوہر نے طلاق دے دی تھی جس کے بعد انہون نے دوسری شادی نہیں کی
مزید پڑھ »

زندہ جان میں زلزلے کے بعد بچوں کی تعلیم کے لئے ڈبے میں درسی کتابیںزندہ جان میں زلزلے کے بعد بچوں کی تعلیم کے لئے ڈبے میں درسی کتابیںایک بڑے زلزلے نے مغربی افغانستان کے گاؤں کو تباہ کرنے کے چھ مہینے بعد بچوں کو ڈبے میں بٹھا کر پڑھائی کرنے کی اجازت دی ہے۔
مزید پڑھ »

امید ہے عدالت ہمیں جلسہ کرنے کی اجازت دے گی، علی محمد خانپاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ ہمیں امید ہے کہ عدالت ہمیں جلسہ کرنے کی اجازت دے گی۔
مزید پڑھ »

کوچنگ کی طالبہ اغواء، 30 لاکھ تاوان کا مطالبہکوچنگ کی طالبہ اغواء، 30 لاکھ تاوان کا مطالبہاغواء کاروں نے طالبہ کی رسی سے بندھے ہوئی تصویر اس کے والد کو بھیجی ہے، ساتھ ہی دھمکی بھی دی ہے کہ تاوان کی رقم جلد ادا کی جائے
مزید پڑھ »

’’میرے جوتے چومو!‘‘ سفید فام شخص کا سیاہ فام طالبعلم سے شرمناک سلوک’’میرے جوتے چومو!‘‘ سفید فام شخص کا سیاہ فام طالبعلم سے شرمناک سلوکسفید فام شخص کی جانب سے اسکول جانے والے سیاہ فام طالبعلم کے ساتھ متعصبانہ سلوک کی ویڈیو نے لوگوں کو سخت افسردہ کردیا۔
مزید پڑھ »

شوہر نے بیوی کو بے دردی سے قتل کر کے لاش کہاں چھپائی؟شوہر نے بیوی کو بے دردی سے قتل کر کے لاش کہاں چھپائی؟بھارت کی ریاست تلنگانہ کے شہر حیدر آباد سے تعلق رکھنے والی خاتون کے شوہر نے بیوی کو آسٹریلیا میں موت کے گھاٹ اتار دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 04:23:16