زینب قیوم کی شادی 2010 میں ہوئی تھی اور شادی کے 10ماہ بعد ہی شوہر نے طلاق دے دی تھی جس کے بعد انہون نے دوسری شادی نہیں کی
حال ہی میں زینب قیوم نے ایک شو میں شرکت کی جس میں انہوں نے اپنی ذاتی زندگی کے علاوہ اپنی ازدواجی زندگی اور طلاق کے بارے میں بھی بات چیت کی، میزبان نادیہ خان نے رمضان ٹرانسمیشن کے دوران اداکارہ زینب قیوم سے سوال پوچھا کہ کیا کبھی کوئی رشتہ آیا؟ یا کوئی شخص آپ کے پیچھے دیوانہ ہوگیا ہو؟
جس پر میزبان نادیہ خان نے اصرار کرتے ہوئے کہا کہ ’ایسا ہو نہیں ہوسکتا ہے کہ ایک لڑکی پیاری اور سنگل اور مشہور ہو اور اب تو ٹیکنالوجی میں جدت آگئی ہے، کسی نے انسٹاگرام پر میسج بھی نہیں کیا کہ میں امریکا میں ڈاکٹر ہوں اور آپ کے پیچھے پاگل ہوگیا ہوں‘۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈیوڈ ملر نے اپنی شادی کس لیگ کی وجہ سے ملتوی کی؟ وسیم اکرم کا انکشافوسیم اکرم نے دلچسپ انکشاف کیا ہے کہ جنوبی افریقہ کے بلے باز ڈیوڈ ملر نے کرکٹ لیگ کی وجہ سے اپن شادی کی تاریخ آگے بڑھادی۔
مزید پڑھ »
کیا شلپا شیٹی نے راج کندرا سے دولت دیکھ کر شادی کی تھی؟ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ شلپا شیٹی نے شوہر راج کندرا سے دولت کی وجہ سے شادی کرنے کے الزام پر خاموشی توڑ دی۔
مزید پڑھ »
امریکا نے غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو نہ کرنے کی وجہ بتا دیمزید پڑھیں
مزید پڑھ »
کیا دیسی مرغی کا انڈہ واقعی فارمی مرغی کے انڈے سے زیادہ غذائیت کا حامل ہوتا ہے؟غذائی ماہرین کے مطابق انڈوں کی رنگت میں فرق مُرغی کے رہن سہن کی وجہ سے ہوتا ہے ان کی غذائیت میں فرق نہ ہونے کے برابر ہوتا ہے۔
مزید پڑھ »
پیپلزپارٹی نے ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر جلسہ نہ کرنے کا اعلان کردیا، وجہ ...کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر جلسہ ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان بلاول ہاؤس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ 4 اپریل کو جلسہ رمضان کے احترام میں ملتوی کیا گیا ہے، ترجمان سریندر ولاسائی کے مطابق شہید بھٹو کی برسی کا جلسہ 14 اپریل کو گڑھی خدابخش میں ہوگا۔ترجمان کے مطابق بلاول بھٹو زرداری 14...
مزید پڑھ »
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے کی بڑی وجہ ہے کہ امریکی کمپنی موگاس نے اپنی پیداوار کم کر دی ہے
مزید پڑھ »