امید ہے عدالت ہمیں جلسہ کرنے کی اجازت دے گی، علی محمد خان

پاکستان خبریں خبریں

امید ہے عدالت ہمیں جلسہ کرنے کی اجازت دے گی، علی محمد خان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ ہمیں امید ہے کہ عدالت ہمیں جلسہ کرنے کی اجازت دے گی۔

اے آر وائی کے پروگرام اعتراض ہے میں گفتگو کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی علی محمد خان کا کہنا تھا کہ ہمیں توقع تھی کہ انتظامیہ پی ٹی آئی جلسے کی اجازت نہیں دےگی، ہمارے کارکنوں نے پُرامن ریلی نکالی لیکن انھیں تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

علی محمد خان کا غزہ کے حوالے سے کہنا تھا کہ غزہ میں بچوں اور خواتین کو قتل کیا جارہا ہے،غزہ کے لیے سب کو اپنے حصے کی ذمہ داری ادا کرنی چاہیے۔ علی محمد خان نے کہا کہ ڈونلڈ لو کو کسی نے دھمکیاں دی ہیں تو ہم انکوائری میں تعاون کریں گے۔ ہم جاننا چاہیں گے کہ کس کی جرات ہے جو ایسی طاقت کو دھمکیاں دے۔ انھوں نے کہا کہ ایف بی آئی اور بدنام زمانہ سی آئی اے سے انکوائری کرائیں۔ ڈونلڈ لو اپنے کام میں کامیاب ہوا، رجیم چینج تو ہوا ہے۔ ڈونلڈ لو اگر کہتے ہیں کوئی سائفر نہیں ہے تو بانی پی ٹی آئی پر کس کا کیس چلا رہے ہیں،

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اٹلی کی وزیراعظم کی جعلی فحش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرلاٹلی کی وزیراعظم کی جعلی فحش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرلاٹلی کی وزیراعظم کی جانب سے 1 لاکھ یورو ہرجانہ مانگا گیا ہے اور اس حوالے سے وہ 2 جولائی کو عدالت میں پیش ہو کر گواہی بھی دیں گی۔
مزید پڑھ »

چاندنی کو پہلی ملاقات میں ہی پرپوز کردیا تھا، اداکارعلی خانچاندنی کو پہلی ملاقات میں ہی پرپوز کردیا تھا، اداکارعلی خانعالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرنے والے پاکستانی نژاد برطانوی اداکار علی خان نے کہا ہے کہ میں نے پہلی ملاقات میں ہی چاندنی کو پرپوز
مزید پڑھ »

شاہین آفریدی نے بابر اعظم سے لڑائی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دیشاہین آفریدی نے بابر اعظم سے لڑائی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دیشاہین آفریدی نے کہا کہ ہمیں کسی اور کے سامنے خود کو درست ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہے ہم جانتے ہیں
مزید پڑھ »

محمود خان اچکزئی کا صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کا مطالبہمحمود خان اچکزئی کا صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کا مطالبہسنی اتحاد کونسل کی جانب سے صدارت کے امیدوار محمود خان اچکزئی نے انتخاب سے ایک روز قبل صدارتی الیکشن ملتوی کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی ضمانت قبل از گرفتاری منظوروزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی ضمانت قبل از گرفتاری منظوراسلام آباد : انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی عبوری ضمانت 17اپریل تک منظور کرلی۔
مزید پڑھ »

راکھی ساونت کا سابق شوہر کی دوسری شادی پر ردعملراکھی ساونت کا سابق شوہر کی دوسری شادی پر ردعملعادل نے سومی خان سے کورٹ میرج کی ہے، راکھی ساونت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 16:25:29