بھارت میں ابھی مون سون کا آغاز نہیں ہوا تاہم بھارت میں پری مون سون کےاثرات پاکستان پربھی پڑتے ہیں: شاہد عباس
/ فائل فوٹوجیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے چیف میٹرولوجسٹ شاہد عباس نے کہا کہ مون سون بارشیں جون کے آخر سے شروع ہوں گی اور اس دوران معمول سے زیادہ بارشیں ہوں گی۔
شاہد عباس نے بتایا کہ بھارت میں ابھی مون سون کا آغاز نہیں ہوا تاہم بھارت میں پری مون سون کےاثرات پاکستان پربھی پڑتے ہیں۔ دوسری جانب موسمیاتی ماہرین نے کراچی میں جولائی کے اوائل سے ہی مون سون بارشوں کے شروع ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق 30 جون کو شمالی بحیرہ عرب پر درمیانی شدت کا کم دباؤ بننے کا امکان ہے، اگر یہ سسٹم بنا تو جولائی کے ابتدائی دنوں میں کراچی میں مون سون کی پہلی بارش ہوسکتی ہے۔
تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مون سون کا آغاز 27 جون سے 4 جولائی کے درمیان ہو سکتا ہے اور رواں سال کراچی سمیت جنوبی سندھ میں معمول سے زائد بارشوں کا امکان ہے تاہم یہ طویل دورانیے کی پیشگوئی ہے جس میں تبدیلی ممکن ہے۔اسلام آباد، پنجاب کے بعض علاقوں، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے: محکمہ موسمیاتماہرین موسمیات نے 22 اور 23 جون کو کراچی کے چند مقامات پر آندھی اور ہلکی بارش کا بھی امکان ظاہر کیا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مون سون بارشیں : محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دیکراچی : ڈی جی محکمہ موسمیات مہر صاحبزاد خان نے پاکستان میں مون سون بارشوں کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی بجادی۔
مزید پڑھ »
کراچی میں جولائی کے آغاز سے مون سون بارشوں کے شروع ہونے کا امکانماہرین موسمیات نے 22 اور 23 جون کو کراچی کے چند مقامات پر آندھی اور ہلکی بارش کا بھی امکان ظاہر کیا ہے
مزید پڑھ »
موسمیاتی تبدیلیاں، محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق اہم پیشگوئی کردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ موسمیات نے شدید گرمی اور ہیٹ کے ویو کے بعدمعمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ ملک کے کچھ حصوں میں رواں سال جولائی اور اگست میں معمول سے زیادہ بارشیں ہونے کا امکان ہے ،وسطی، شمالی پنجاب اورجنوبی سندھ میں معمول سے زیادہ بارشیں ہو ں گی، شمالی خیبرپختونخوا،گلگت بلتستان میں...
مزید پڑھ »
رواں سال مون سون بارشوں کی کیا صورتحال ہو گی ؟ اہم تفصیلات جانیےلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے کہا ہے کہ رواں سال مون سون بارشوں کا امکان پہلے سے زیادہ ہے۔مون سون بارشوں اور ممکنہ سیلاب کے پیش نظر تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں۔راولپنڈی ،بہاولپور ،سرگودھا ،راجن پور اور جھنگ میں پی ڈی ایم اے کے وئیر ہاؤسز قائم کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ریلیف کمشنر پنجاب نبیل جاوید کی زیر...
مزید پڑھ »
یکم جون سے بارشوں کی پیشگوئی، بالائی علاقوں میں لینڈسلائیڈنگ اور ندی نالوں ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق یکم جون تک ملک کے بالائی علاقوں میں گردوغبار، آندھی اور گرج چمک کےساتھ بارشیں متوقع ہیں۔ ترجمان این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ متعلقہ اداروں کو ممکنہ بارشوں اور آندھی سے محتاط رہنے کا الرٹ جاری کردیا گیا ہے، بالائی علاقوں میں لینڈسلائیڈنگ سے ٹریفک کا نظام متاثر...
مزید پڑھ »
سرکاری اسپتالوں میں اینستھیزیا کے ڈاکٹرز کی قلت نے خطرے کی گھنٹی بجا دیکراچی کے سرکاری اسپتالوں میں اینستھیٹسٹس کی عدم دستیابی کی وجہ سے اہم آپریشنز میں تعطل معمول بننے لگا ہے، معمولی سرجری کروانا بھی مریضوں کے لیے کڑا امتحان بن گیا
مزید پڑھ »