لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے کہا ہے کہ رواں سال مون سون بارشوں کا امکان پہلے سے زیادہ ہے۔مون سون بارشوں اور ممکنہ سیلاب کے پیش نظر تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں۔راولپنڈی ،بہاولپور ،سرگودھا ،راجن پور اور جھنگ میں پی ڈی ایم اے کے وئیر ہاؤسز قائم کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ریلیف کمشنر پنجاب نبیل جاوید کی زیر...
پنجاب اسمبلی میں سانحہ 9 مئی کے ذمہ داروں کو سزا دینے کیلئے ...رواں سال مون سون بارشوں کی کیا صورتحال ہو گی ؟ اہم تفصیلات ...لاہور ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے کہا ہے کہ رواں سال مون سون بارشوں کا امکان پہلے سے زیادہ ہے۔مون سون بارشوں اور ممکنہ سیلاب کے پیش نظر تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں۔راولپنڈی ،بہاولپور ،سرگودھا ،راجن پور اور جھنگ میں پی ڈی ایم اے کے وئیر ہاؤسز قائم کیے جائیں گے۔
تفصیلات کے مطابق ریلیف کمشنر پنجاب نبیل جاوید کی زیر صدارت کمیٹی پی ڈی ایم اے کے اقدامات کے بارے میں اہم اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا سیکرٹری بورڈ آف ریونیو شفقت اللہ مشتاق و دیگر افسران نے شرکت کی۔ڈی جی پی ڈی ایم اے نے ریلیف کمشنر نبیل جاوید کو پی ڈی ایم اے کے اقدامات کےبارے میں بریفنگ دی۔ڈی جی پی ڈی ایم اے نے مون سون کانٹیجنسی پلان 2024 کے بارے میں بریفنگ دی ۔پی ڈی ایم اے پنجاب کمپلیکس کی تعمیر اور ری سٹرکچرنگ پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ریلیف کمشنر نبیل جاوید نے کہا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مون سون بارشیں : محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دیکراچی : ڈی جی محکمہ موسمیات مہر صاحبزاد خان نے پاکستان میں مون سون بارشوں کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی بجادی۔
مزید پڑھ »
رواں مالی سال پاکستانیوں کی ماہانہ فی کس آمدن میں کتنا اضافہ ہوا؟اسلام آباد : رواں مالی سال میں پاکستانیوں کی ماہانہ فی کس آمدن میں اضافے کی تفصیلات سامنے آگئیں، سالانہ فی کس آمدن 4 لاکھ 75 ہزار 281 روپے رہی۔
مزید پڑھ »
مخصوص طبقے کو کلین چٹ دینے کیلیے نیا پروپیگنڈا تیار کیا جارہا ہے، فیصل واوڈاپروپيگنڈے ميں كئی اہم شخصيات كی جائیدادوں کی گمراہ کن تفصیلات بتائی جائیں گی، ہدف غیر ملکی سرمایہ کاری ہے، ٹویٹ
مزید پڑھ »
پاک آسٹریلیا ون ڈے اور ٹی 20 سیریز سے متعلق اہم فیصلہپاکستان رواں سال نومبر میں تین ون ڈے اور اتنے ہی ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز کھیلنے آسٹریلیا جائے گا سیریز سے قبل کرکٹ آسٹریلیا نے اہم فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
خطبہ حج اردو سمیت 20 زبانوں میں نشر ہوگارواں سال 14 جون سے مناسک حج کا سلسلہ شروع ہو رہا ہے خطبہ حج اردو سمیت 20 بین الاقوامی زبانوں میں نشر کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »
بھارتی کرکٹ ٹیم پاکستان آئے گی، رواں سال بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کرے گیپاکستان رواں سال بلائنڈ ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا اور میگا ایونٹ میں بھارتی ٹیم بھی شرکت کرے گی۔
مزید پڑھ »