پاکستان رواں سال بلائنڈ ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا اور میگا ایونٹ میں بھارتی ٹیم بھی شرکت کرے گی۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان کو پاکستان کو رواں سال بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی کرنی ہے۔ میگا ایونٹ میں قومی ٹیم کا بہترین کامبی نیشن بنانے کے لیے تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ اس ٹورنامنٹ میں بھارتی ٹیم بھی شرکت کرے گی۔
بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ رواں سال 18 نومبر سے 3 دسمبر تک کھیلا جائے گا جس میں میزبان پاکستان اور اس کے روایتی حریف بھارت سمیت 7 ٹیمیں شرکت کریں گے۔پاکستان میگا ایونٹ کے لیے تیاریوں کا آغاز بھی کر دیا ہے۔ اس کے لیے بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔ منفرد طرز کی کرکٹ میں دلچسپ مقابلے ہوئے جس میں بیٹنگ، فیلڈنگ اور بولنگ تینوں شعبوں میں کھلاڑیوں نے خوب جان ماری۔
ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے صدر سلطان شاہ نے بتایا کہ سندھ حکومت کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرانے کیلیے مثبت جواب ملا ہے اور کھلاڑیوں کو ہے یقین کہ پاکستان کی ٹیم ہوم گراونڈ پر ورلڈ چیمپیئن بننے گی۔علی حسن اے آروائی نیوز سے اسپورٹس رپورٹر کی حیثیت سے وابستہ ہیں اور کھیلوں کے معاملات میں گہری دلچسپی رکھتے ہیںماضی بھلا کر ثانیہ مرزا کو نکاح کرنے کا مشورہعرفان پٹھان کا آئی پی ایل چھوڑنے والے پلیئرز کیلئے نہایت سخت زبان کا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انگلینڈ اور آئرلینڈ کا دورہ، پاکستانی ٹیم کا اعلان کل ہوگاپاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل رواں ماہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کا دورہ کرے گی جس کے لیے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »
پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلانپاکستان کرکٹ ٹیم رواں سال جنوبی افریقہ کا دورہ کرے گی جس کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
کیا سنیل نارائن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کھیلیں گے؟آئی پی ایل میں سنیل نارائن کی شاندار فارم سے ان کی رواں سال جون میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم میں شمولیت کی آوازیں اٹھنے لگی ہیں۔
مزید پڑھ »
’آئرش کرکٹ کی خوش نصیبیاں اور ہم‘آئرلینڈ جیسی ٹیم سے ایسی ٹیم کا ہار جانا جو ورلڈ کپ میں پاکستان کی تقریبا حتمی الیون ہو گی، یہ بہت پریشان کن ہے
مزید پڑھ »
آئرلینڈ کرکٹ ٹیم آئندہ برس اگست میں پاکستان کا دورہ کرے گی، چیئرمین کرکٹ ...چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی ڈبلن میں کرکٹ آئرلینڈ کے چئیرمین برائن میک نیس (Brian Mac Neice) سے اہم ملاقات ہوئی ہے۔ چئیرمین کرکٹ آئرلینڈ نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا بھرپور خیرمقدم کیا اور آئرلینڈ کا دورہ کرنے پر شکریہ ادا کیا۔تفصیلات کے مطابق چئیرمین کرکٹ آئرلینڈ نے چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کو آئرلینڈ ٹیم کی شرٹ اور کیپ کا...
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈ کپ کیلیے پہلی ٹیم امریکا روانہآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ یکم جون سے شروع ہو رہا ہے میگا ایونٹ میں شرکت کیلیے پہلی ٹیم نے امریکا کے لیے اڑان بھر لی ہے۔
مزید پڑھ »