چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی ڈبلن میں کرکٹ آئرلینڈ کے چئیرمین برائن میک نیس (Brian Mac Neice) سے اہم ملاقات ہوئی ہے۔ چئیرمین کرکٹ آئرلینڈ نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا بھرپور خیرمقدم کیا اور آئرلینڈ کا دورہ کرنے پر شکریہ ادا کیا۔تفصیلات کے مطابق چئیرمین کرکٹ آئرلینڈ نے چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کو آئرلینڈ ٹیم کی شرٹ اور کیپ کا...
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی ڈبلن میں کرکٹ آئرلینڈ کے چئیرمین برائن میک نیس سے اہم ملاقات ہوئی ہے۔ چئیرمین کرکٹ آئرلینڈ نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا بھرپور خیرمقدم کیا اور آئرلینڈ کا دورہ کرنے پر شکریہ ادا کیا۔تفصیلات کے مطابق چئیرمین کرکٹ آئرلینڈ نے چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کو آئرلینڈ ٹیم کی شرٹ اور کیپ کا سووینئر پیش کیا۔ ویمنز کرکٹ ٹیموں کی سیریز پر بات چیت کی گئی۔ دونوں بورڈز میں ویمنز ٹیموں کے درمیان بھی سیریز کرانے پر اتفاق رائے پایا گیا۔ چیئرمین کرکٹ آئرلینڈ کا کہنا تھا...
ویمنز کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا بھی جلد جائزہ لیں گے۔ چیمپئنز ٹرافی 2025 کا پاکستان میں انعقاد خوش آئند ہے۔ پاکستان نے ہمیشہ انٹرنیشنل ٹورنامنٹس کے لئے بہترین سیکیورٹی فراہم کی ہے۔ چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے دورہ آئرلینڈ کے لئے بہترین انتظامات پر چئیرمین کرکٹ آئرلینڈ کا شکریہ ادا کیا۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی میں شریک تمام ٹیموں کے لئے فول پروف انتظامات کیے جائیں گے۔ آئرلینڈ میں پاکستانی ٹیم کو بہت سپورٹ ملی اورپیار ملا۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر کرکٹ آئرلینڈ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انگلینڈ اور آئرلینڈ کا دورہ، پاکستانی ٹیم کا اعلان کل ہوگاپاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل رواں ماہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کا دورہ کرے گی جس کے لیے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »
پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلانپاکستان کرکٹ ٹیم رواں سال جنوبی افریقہ کا دورہ کرے گی جس کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
محسن نقوی نے روہت شرما کی پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی خواہش کا جواب دے دیاقومی ٹیم کیلئے ہیڈ کوچز کا اعلان چند روز میں ہوجائے گا، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ
مزید پڑھ »
آئرلینڈ کرکٹ ٹیم آئندہ سال پاکستان کا دورہ کرے گیچیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ڈبلن میں کرکٹ آئرلینڈ کے سربراہ برائن میک نیس سے ملاقات کی جس میں باہمی سیریز پر بات چیت کی گئی۔
مزید پڑھ »
چیئرمین پی سی بی سے نیوزی لینڈ بورڈ چیف کی ملاقات، اہم پیش رفتپاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے چیف ایگزیکٹو افسر نے ملاقات کی جس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »
قومی ٹیم دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلیے روانہپاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹی 20 اسکواڈ بابر اعظم کی قیادت میں براستہ دبئی دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے روانہ ہو گیا ہے۔
مزید پڑھ »