قومی ٹیم کیلئے ہیڈ کوچز کا اعلان چند روز میں ہوجائے گا، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ
تیسرا ٹی ٹونٹی: نیوزی لینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہپلاسٹک انڈسٹری، فضائی صنعت سے زیادہ بدتر ہے، تحقیقغزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری میں 14 بچے شہیدکراچی؛ غیرملکیوں پرخودکش حملے میں زخمی گارڈ کا ویڈیوبیان سامنے آگیاپاکستان میں دراندازی کے دوران ہلاک حملہ آور افغان باشندہ نکلااحسان اللہ کی انجری؛ پی سی بی نے تحقیقات کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل دیدیاچیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے روہت شرما کی جانب سے پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی خواہش کا جواب دے...
انہوں نے کہا کہ فیصلہ نیوزی لینڈ کیخلاف ہوم سیریز کے بعد ہوجائے گا، فاسٹ بولر احسان اللہ کے علاج میں کوتاہی کرنے والوں کیخلاف سخت ایکشن لیں گے، ہر کھلاڑی اہم ہے، اعظم خان کی انجری کو خود مانیٹر کررہا ہوں۔ چئیرمین پی سی بی نے کہا کہ انٹرکلب ٹورنامنٹ میں 3300 سے زائد کلبز شریک ہوں گے، 7200 میچز جولائی تک مکمل ہوں گے، بہترین کرکٹرز کو اکیڈمی میں ٹریننگ دیکر قومی ٹیم کا بیک اپ تیار کریں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی کپتان بھی پاکستان سے ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے حامیبھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما بھی روایتی حریف سے ٹیسٹ میچ کھیلنے کے خواہشمند اور پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی حمایت کر دی۔
مزید پڑھ »
چیئرمین پی سی بی کا کاکول کیمپ کا دورہمحسن نقوی نے کیمپ کے انعقاد میں تعاون پر پاک فوج کا شکریہ ادا کیا
مزید پڑھ »
بھارت کی کرکٹ ٹیم کا شیرازہ بکھرنے لگا؟بھارت میں جاری آئی پی ایل میں ممبئی انڈینز کے کپتان ہاردیک پانڈیا اور روہت شرما کے درمیان تلخ تعلقات سے بھارت کی کرکٹ ٹیم کا شیرازہ بکھرنے لگا ہے۔
مزید پڑھ »
ہم نے بھارتیوں کا پائلٹ خیرات میں واپس کیا تھا، راج ناتھ نے الیکشن کی وجہ سے بڑھکیں ماریں: وزیر دفاعچند سال قبل بھارت نے پاکستان میں گھس کر کارروائی کی تو انجام کیا ہوا؟ اگر دوبارہ ایسی کوشش کی تو وہی جواب دیں گے جو پہلے دیا تھا: خواجہ آصف
مزید پڑھ »
چیئرمین کا عہدہ ختم، 7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلانپاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے نئی قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی کا اعلان کرتے ہوئے چیئرمین سلیکشن کمیٹی کا عہدہ ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
چیئرمین پی سی بی کی قومی کرکٹرز کو وارننگ!پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے گزشتہ روز کاکول اکیڈمی میں فٹنس کیمپ میں مصروف قومی کرکٹرز سے ملاقات کی اور ان کے گفتگو کی۔
مزید پڑھ »