پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹی 20 اسکواڈ بابر اعظم کی قیادت میں براستہ دبئی دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے روانہ ہو گیا ہے۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹی 20 اسکواڈ آئرلینڈ سے تین اور انگلینڈ سے چار ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کھیلنے کے لیے براستہ دبئی آئرلینڈ کے لیے روانہ ہو گئی ہے۔
بابر اعظم کی قیادت میں قومی اسکواڈ کو قائم مقام گورنر پنجاب محمد احمد خان نے ایئرپورٹ پر الوداع کیا۔ محمد عامر ٹیم کے ہمراہ نہیں ہیں جب کہ آل راؤنڈر شاداب خان اور حسن علی آئرلینڈ میں ٹیم کو جوائن کریں گے۔گرین شرٹس آئرلینڈ کے خلاف اپنا پہلا میچ 10 مئی کو کھیلے گی۔ دوسرا میچ 12، تیسرا اور آخری میچ 14 مئی کو شیڈول ہے۔
اس دورے کی تکمیل کے بعد شاہینوں کا اگلا پڑاؤ انگلینڈ ہوگا جہاں چار ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز 22 مئی سے ہوگا۔واضح رہے کہ امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آغاز یکم جون سے ہو رہا ہے۔ اس میگا ایونٹ میں ریکارڈ 20 ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں جس میں سے نصف سے زائد ٹیمیں اپنے اسکواڈ کا اعلان کر چکی ہیں۔آئی سی سی نے ورلڈ کپ اسکواڈ کے اعلان کے لیے 25 مئی تک کی ڈیڈ لائن دی ہوئی ہے۔بون میرو میں مبتلا 15 سالہ بچہ مخیر حضرات کی امداد کا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی سلیکشن ٹیم کے رکن وہاب ریاض ، محمد یوسف، عبدالرزاق اور بلال فضل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کیلئے 18 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کےمطابق کپتان بابراعظم ، ابرا احمد، اعظم خان، فخر زمان، حارث روف، حسن علی ، افتخار احمد، عماد وسیم، محمد عباس آفریدی، محمد عامر، محمد رضوان، محمد...
مزید پڑھ »
انگلینڈ اور آئرلینڈ کا دورہ، پاکستانی ٹیم کا اعلان کل ہوگاپاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل رواں ماہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کا دورہ کرے گی جس کے لیے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »
دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ؛ قومی ٹیم کا مختصر ٹریننگ کیمپ شروعشاہین شاہ آفریدی اور اعظم خان ابتدائی سیشن میں شریک نہیں ہوسکے
مزید پڑھ »
دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ؛ قومی ٹیم کا اعلان آج ہوگاچیمپئینز ٹرافی 2025 پاکستان میں ہوگی، محسن نقوی کا دو ٹوک اعلان
مزید پڑھ »
آئرلینڈ اور انگلینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلیے قومی اسکواڈ کا اعلانآئی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل رواں ماہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
دورہ آئرلینڈ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کب ہو گا؟ جانئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز کیلئے قومی ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان آج کیا جائے گا۔ قومی ٹیم مئی میں آئرلینڈ اور ٹی20 کی دفاعی چیمپئین انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے یورپ روانہ ہوگی، دورے کے دوران پاکستانی ٹیم کو نیدرلینڈ کے خلاف تین ٹی20 میچز بھی کھیلنا تھے تاہم پی سی بی کی درخواست پر 3 میچوں کی سیریز غیر...
مزید پڑھ »