دورہ آئرلینڈ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کب ہو گا؟ جانئے

پاکستان خبریں خبریں

دورہ آئرلینڈ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کب ہو گا؟ جانئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز کیلئے قومی ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان آج کیا جائے گا۔ قومی ٹیم مئی میں آئرلینڈ اور ٹی20 کی دفاعی چیمپئین انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے یورپ روانہ ہوگی، دورے کے دوران پاکستانی ٹیم کو نیدرلینڈ کے خلاف تین ٹی20 میچز بھی کھیلنا تھے تاہم پی سی بی کی درخواست پر 3 میچوں کی سیریز غیر...

پی سی بی میں نئے چیف کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ، اشتہاربھی دیدیا ...لاہور دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز کیلئے قومی ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان آج کیا جائے گا۔

قومی ٹیم مئی میں آئرلینڈ اور ٹی20 کی دفاعی چیمپئین انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے یورپ روانہ ہوگی، دورے کے دوران پاکستانی ٹیم کو نیدرلینڈ کے خلاف تین ٹی20 میچز بھی کھیلنا تھے تاہم پی سی بی کی درخواست پر 3 میچوں کی سیریز غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ محسن نقوی میں گزشتہ روز کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ چیمپینز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، پاکستان ہی ایونٹ کی میزبانی کرے گا،شریک ٹیموں کو شیڈول بھیج دیا گیا ہے۔

بانی پی ٹی آئی نے کن رہنماؤں کو اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنے کا ٹاسک دیا ہے؟ ملک احمد خان نے نام بتا دیئے اس موقع پر محسن نقوی نے اس بات کی یقین دہانی کرائی کہ بھارت سمیت تمام 8 ٹیمیں ٹورنامنٹ کیلئے پاکستان کا سفر کریں گی اور ہائبرڈ ماڈل کے کسی طور قابل قبول نہیں۔جاپانی کمپنی کی جانب سے ماڈیفائی کی گئی ٹویوٹا یارس کراس پاکستان آگئی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محسن نقوی نے روہت شرما کی پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی خواہش کا جواب دے دیامحسن نقوی نے روہت شرما کی پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی خواہش کا جواب دے دیاقومی ٹیم کیلئے ہیڈ کوچز کا اعلان چند روز میں ہوجائے گا، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ
مزید پڑھ »

دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ؛ قومی ٹیم کا اعلان آج ہوگادورہ آئرلینڈ و انگلینڈ؛ قومی ٹیم کا اعلان آج ہوگاچیمپئینز ٹرافی 2025 پاکستان میں ہوگی، محسن نقوی کا دو ٹوک اعلان
مزید پڑھ »

قومی کرکٹ ٹیم کب نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی؟ تفصیلات سامنے آ گئیںلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی کرکٹ  ٹیم  کب نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی؟ اس حوالے سے اہم  اطلاعات  سامنے آ ئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق   پاکستان کرکٹ ٹیم آئندہ سال نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی۔پاکستان کرکٹ بورڈ اور نیوزی لینڈ کرکٹ کے درمیان پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ میں ردو بدل کے حوالے سے بات چیت جاری ہے۔پی سی بی اور نیوزی لینڈ نے...
مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کیلئے قومی ٹیم میں کون کون شامل ہو گا؟ ممکنہ ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)نیوزی لینڈ  کے خلاف سیریز کیلئے پاکستانی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان آج کے بجائے کل ہونے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع  سے دعویٰ کیاہے کہ قومی اسکواڈ کے 18 ناموں کا اعلان قومی سلیکٹرز پریس کانفرنس میں کریں گے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ عثمان خان، عماد وسیم، محمد عامر اور عرفان نیازی قومی اسکواڈ کا حصہ ہوں گے، جبکہ...
مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے قومی ٹیم کا سکواڈ کیسے منتخب کیا جائے گا؟ پی سی ...لاہور (ڈیل پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف  ہوم سیریز میں روٹیشن پالیسی اپنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی و ی جیونیوز کے مطابق روٹیشن پالیسی کے تحت فاسٹ بولر شاہین آفریدی سمیت کچھ کھلاڑی تمام میچز میں شرکت نہیں کریں گے، سلیکشن کمیٹی قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم سے اس حوالے سے مشاورت کرے گی۔دوسری جانب آرمی سکول آف فزیکل ٹریننگ...
مزید پڑھ »

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم کیلئے کوچز کا اعلان کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم کیلئے کوچز کا اعلان کردیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے جیسن گلیسپی کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے ریڈ بال  ہیڈ کوچ اور گیری کرسٹن کو وائٹ بال ہیڈ کوچ مقرر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ اظہر محمود کو تینوں فارمیٹس میں اسسٹنٹ کوچ مقرر کردیا گیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 09:08:52