پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی سلیکشن ٹیم کے رکن وہاب ریاض ، محمد یوسف، عبدالرزاق اور بلال فضل نے پریس کانفرنس  کرتے ہوئے دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کیلئے 18 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کےمطابق کپتان بابراعظم ، ابرا احمد، اعظم خان، فخر زمان، حارث روف، حسن علی ، افتخار احمد، عماد وسیم، محمد عباس آفریدی، محمد عامر، محمد رضوان، محمد...

پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کر دیالاہور قومی سلیکشن ٹیم کے رکن وہاب ریاض ، محمد یوسف، عبدالرزاق اور بلال فضل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کیلئے 18 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیاہے ۔

تفصیلات کےمطابق کپتان بابراعظم ، ابرا احمد، اعظم خان، فخر زمان، حارث روف، حسن علی ، افتخار احمد، عماد وسیم، محمد عباس آفریدی، محمد عامر، محمد رضوان، محمد عرفان خان ، نسیم شاہ، صائم ایوب، سلمان علی آغا، شاداب خان ، شاہین شاہ آفریدی اور عثمان خان سکواڈ میں شامل ہیں ۔ پاکستان دس مئی کو ڈوبلن میں آئرلینڈ کے خلاف پہلا میچ کھیلے گی جبکہ انگلینڈ کے خلاف پہلا میچ 22 مئی کو لیڈز میں ہوگا۔

اداروں کیخلاف بے بنیاد اور جھوٹی مہم بند ہونی چاہئے،پاکستان کسی غیرملکی حکومت یا ملٹری کو اڈے فراہم نہیں کرے گا، ترجمان دفتر خارجہ سلیکشن کمیٹی کے رکن محمد یوسف کا کہناتھا کہ اسامہ میر اور زمان خان کی جگہ حسن علی اور حارث روف کو ٹیم میں شامل کیا گیاہے ، محمد رضوان پچھلی سریز میں فٹ نہیں تھے لیکن اب فٹ ہیں ۔بحریہ ٹاؤن کے"برج خلیفہ" کے کمرشلز لانچ کر دیے گئے، آج کی مٹی کل کا سونا، سنہری موقع

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محسن نقوی نے روہت شرما کی پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی خواہش کا جواب دے دیامحسن نقوی نے روہت شرما کی پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی خواہش کا جواب دے دیاقومی ٹیم کیلئے ہیڈ کوچز کا اعلان چند روز میں ہوجائے گا، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ
مزید پڑھ »

انگلینڈ اور آئرلینڈ کا دورہ، پاکستانی ٹیم کا اعلان کل ہوگاانگلینڈ اور آئرلینڈ کا دورہ، پاکستانی ٹیم کا اعلان کل ہوگاپاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل رواں ماہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کا دورہ کرے گی جس کے لیے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »

آئرلینڈ اور انگلینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلیے قومی اسکواڈ کا اعلانآئرلینڈ اور انگلینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلیے قومی اسکواڈ کا اعلانآئی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل رواں ماہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

بسمہ معروف کا انٹرنیشنل کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلانبسمہ معروف کا انٹرنیشنل کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلانپاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے فوری طور پر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھ »

دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کل ہوگا، حارث اور عثمان کی ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کل کیا جائےگا۔پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ نیشنل سلیکشن کمیٹی دورہ انگلینڈ اور آئر لینڈ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان کل کرے گی۔پاکستان ٹیم 10، 12 اور 14 مئی کو آئرلینڈ کے خلاف ڈبلن میں میچز کھیلے گی جبکہ انگلینڈ کے خلاف میچز 22 ،25 ،28 اور 30 مئی...
مزید پڑھ »

دورہ انگلینڈ کیلئے خواتین کرکٹ کے سکواڈ کا اعلان، ویمنز ٹیم 3 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )انگلینڈ کے دورے کے لئے پاکستان کی 17 رکنی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق 17 رکنی خواتین کرکٹ ٹیم کی قیادت ندا ڈار کریں گی جبکہ دیگر سکواڈ میں عالیہ ریاض، عائشہ ظفر، ڈیانا بیگ، فاطمہ ثنا، گل فیروزہ، منیبہ علی، نجیہہ علوی، نشرہ سندھو اور نتالیہ پرویز شامل ہیں۔اس کے علاوہ رامین شمیم، صدف...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 22:30:28